آج پھر بارش میں بھیگیں گے تیرے خواب
آج پھر۔۔۔ آنکھ کا موسم۔۔۔۔۔۔ خراب لگتا ہے
اِک طرزِ تغافل ہے سو وہ اُن کو مبارک
اِک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے..!!
ایسا اُٹھا ہے ترے بعد ______ تعلق سے یقیں
اب تو میں چھت سے پرندے بھی اُڑا دیتا ہوں
اِس سے پہلے کہ جدائی کی خبر تُم سے ملے
ہم نے سوچا ہے کہ ہم تُم سے بِچھڑ جائیں گے
یہ تصرّف ہے تِیرا، یا مِیرا معیارِ وفا______
ترکِ اُلفت پہ بھی تو اتنا ہی پیارا کیوں ہے؟
کبھی کبھی انسان کو وہ رشتے بھی تھکا دیتے ہیں جو اسکا سکون ہوتے ہیں
:uuffhhh
آپ کی بانہوں میں جان دینی ہے
آپ بھی تو ساتھ دیجیئے میرا
ایسے لوگوں کو اپنی ترجیحات میں شامل نہ کیجئے ، جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو.
Har Koi deta hai zakham Gin Gin ke 'Be-Wajha'...!!
Mein Kis Kis Zakham ko apna naseeb samjhoon...
neend se sar dard 
good morning
Sorry
ہم جو ہنستے ہوئے اچھے نہیں لگتے تم کو
تو حکم کر آنکھ ابھی جھیل کیے دیتے ہیں
زوال آتا ہے ہر شے پہ یہ سنا تھا مگر
غم کو تو مسلسل عروج حاصل ہے
میں تمہارا ذہنی عادی ہوگیا تھا
میری جان' بات صرف محبت کی نہیں تھی
ہر خاموش شخص اناپرست نہیں ہوتا
ہر مُسکراتی ہوئی بات شرارت نہیں ہوتی
ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﮐﮩﯿﮟ
ﻧﮧ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﻣﻘﺎﻡ ﭘﮧ
گنجائش ﻧﮑﻞ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﺳﻮائے ﺩﻝ
ﺳﮯ ﺍﺗﺮﮮ ﮨوئے لوﮔﻮﮞ ﮐﮯ
اسکے ہونٹوں سے لپٹے لفظوں کی قسم
اسکی گفتگو مجھے شفاء لگتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain