Mery Lehjay Pa Mat Chonko,Meri Aankhon Mein Mat Jhanko
Yun Hairat Se Na Dekho tm, Main Uss Ko Bhool Kar Khush Hoon
good night
movie time
مُجھ سے دامن نا چُھڑا مُجھ کو بچا کر رکھ لے
مُجھ سے اک روز تُجھے پیار بھی ہو سکتا ھے۔
ہمیں شوقِ اذیت ہے وگرنہ اس زمانے میں
تیری یادیں بھلانے کو بہت سامان رکھا ہے
کنارہ کر رہے ہیں ہم سب سے
زیرِ ______ غور ہو تم بھی
دُکھ تو یہ ہے کہ وبا سے پہلے بھی
ہم نے ایسے ہی دن گُزارے ہیں
تجھ سے بچھڑے ہیں تو پھر حسن اتفاق تو دیکھ
شہر میں ہر سو جدائی کی وبا پھیل گئ _!!
ہاتھ چھوڑا نہیں وباء میں ترا
اور کیسے کہوں؟ محبت ہے!
لرز جاتی ہے وہ ہمیشہ تہمت کے ڈر سے,
اچھی لڑکی ہے محبت نہیں جچتی اس پہ
جو میں سچ کہوں تو بُرا لگے ،جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زد میں ہے ، یہاں بات کرنا حرام ہے
اے ۔۔مجھے صبر کے آداب سکھانے والے
تُو نے، دو دن میری دنیا میں گزارے ہوتے
کچھ ایسا ہو کے سبھی رابطے ہی کٹ جائیں
رگیں دماغ کی ایک حادثے میں پھٹ جائیں
میں اپنی آنا میں آجاؤں تو اجیرن کردوں
تیرے رابطے، تیرے ضابطے تیرے سابقے، تیرے لاحقے
کان کے کچے ! تجھے کتنا کہا تھا میں نے !
سب کی سنتے ہیں مگر مان نہیں لیتے ہیں