Jis ko mein chaahti hon .woh meri post pr aaty hi nhi hen ... tum log paglu waly kaam band kro gy ya ni .. jis ka jo jee chaahy bakwaas krta jaa raha ha post pr .
یہ فاصلہ جو پڑا ہے میرے گماں میں نہ تھا کہ اب کی بار زمانہ بھی درمیاں میں نہ تھا
تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر اور تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو
کتنا ہی محتاط ہو آخر جانا جاتا ہے آدمی اپنے لفظوں سے پہچانا جاتا ہے
اتنے بھی محترم نہیں ہیں آپ عاجزی میری تربیت میں ہے
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے بڑی مشکل سے دن گزررہے ہیں
ہنستے ہونٹوں سے بھی جٙھڑتے ہیں فٙسانے غم کے خُشک آنکھوں میں بھی ساون کی جٙھڑی ہوتی ھے
اسے یہ گماں کہ مجھے کوئی میسر نہیں میرا یہ فتور کہ کس کس کو دل دوں
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے اب خواب دیکھنے کی عمر نہیں رہی