Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

مجھ میں اب اور سکت باقی نہیں بٹنے کی
میں میسر ہُوں جسے جتنا، وہ غنیمت سمجھے

tubbi11
 

تو مجھے راہ میں دیوار سمجھ کر ہی کبھی
تھامتا ! ہنستا ! کبھی روکے بتاتا دکھ ہے !

tubbi11
 

تم کیا دوگے اذیت ، کیا کروگے مجھے اداس.
میری ایک مسکراہٹ پر سزائیں کانپ جاتی ہیں.

tubbi11
 

نفرت بھی کرے وہ تو کوئی دکھ نہ دے اسے
اے رب ذوالجلال!! وہ میرا انتخاب ہے..!!

tubbi11
 

محبت میں ایک ہی برائی ہے۔۔۔
ک یہ گھٹیا لوگوں سے بھی ہو جاتی ہے

tubbi11
 

سستی چیونگم اور گھٹیا لوگ
شروع میں ہی میٹھے لگتے ہیں

tubbi11
 

عجیب سنجیدگی اوڑھے بہت اُلجھی سی لڑکی ہوں پہلے محبت کے پیچھے بھاگ کر اب محبت سے بھاگی ہوئی لڑکی ہوں...!!

tubbi11
 

جانے کتنوں کی بد دعا ہوں میں

tubbi11
 

ہر وقت موت مانگنے والو! کیا ہے تمہارے پاس؟ کیا اعمال ہیں ہمارے پاس؟ کیا منہ دکھاینگے اللّه کو؟

tubbi11
 

وہ ہم سے خفا ہیں ہم ان سے خفا ہیں مگر بات کرنے کو جی چاہتا ہے!!!

tubbi11
 

عشق میں سب کچھ بے معنی ہے
ہے کچھ با معنی تو وہ ہیں یار کے نخرے۔

tubbi11
 

سب ایک جیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔
بس
ان کے ڈسنے کا طریقہ مختلف ہوتا ہے

tubbi11
 

مفت میں نہیں سیکھا،اداسی میں مسکرانے کا ہنر ہمنے!!❤
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی تباہ کی ہے!

tubbi11
 

Mosam thanda ha .
Ya Allah tera shukr ha .

tubbi11
 

Sehri Mubarak

tubbi11
 

کتنی اذیت ھے اس احساس میں
مُجھے تُجھ سے ملے بنا ہی مر جانا ھے۔

tubbi11
 

وه مجهے بهول بهی تو سکتا هے
میں اس کا ایمان تو نهیں

tubbi11
 

تم وہی بات کیوں سمجھتے ہو
میں نے جو بات کی نہیں ہوتی

tubbi11
 

تیرے اندازِ جدائی میں...........بڑا سلیقہ هے
مجھ سے پہلے بھی کسی اور سے بچھڑا هے تو

tubbi11
 

مجھے تیرا رنج ہے کہ تجھ سے
بے لوث محبتوں کو سنبھالا نہ گیا