مجھے معلوم ھے اس نے میرا ھونا نہیں ,لیکن !
میری امید مت توڑو,مجھے پرجوش رھنے دو
Boring night
Mene wo qiyamat b guzarti dekhi ha jb meri chaahat ko kisi or ka naseeb bnaya gaya.
r mein ayk lafz b naa keh paai
خود کو کبھی سستا مت بیچو۔
تعریف یہی ہے کہ کوئی آپکی برائی نہ کرے۔
یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا؟
اپنے حصے کا کام کیے بغیر
دعا پر بھروسہ کرنا حماقت ہے،
اور اپنی محنت پر بھروسہ کر کے
دعا سے گریز کرنا تکَبر ہے۔
ہر شخص اچھا دوست چاہتا ہے لیکن
خود سچا بننے کی زحمت نہیں کرتا۔