کُچھ تُو مَعلوم ہو آخر ترا معیار ہے کیا؟
مجھ سے ہر شخص یہاں ترے سوا راضی ہے..
ھمیں تلاش نہ کرنا کبھی زمانوں میں
ھم ایک شب کا فسانہ تھے بس تمام ھوئے۔۔۔
ایسا بھاری ایسا بے حس ایسا چپ۔۔۔۔
جیسے اس کی شرط لگی ہو پتھر سے
بتا کے ناگ کو حیران کر دیا میں نے
ہمارا زہر ہمارے دلوں میں ہوتا ہے