روٹھنے والے تیرے دل میں محبت جاگے
ہم نے قرآن کا دل، پڑھ کے دعا مانگی ہے
مجھے تھوڑا زہر _____پلا دیجئے
شاید مر جائیں ______ غم میرے
تمہیں کھونے کا ڈر کیسا؟
کہ کھویا ان کو جاتا ہے
جو حاصل ہوں...
میسر ہوں.
میں پتھر ہوں لیکن جب اِس پتھر نے ..
جان سے پیارا کھویا تھا، یہ رویا تھا...!!
مسئلہ ۔۔۔۔۔ یہ بھی تو ہے۔۔۔۔۔ دنیا کا
کوئی اچھا ہے۔۔۔۔۔۔ تو اچھا کیوں ہے
کتنی منفدر ہوتی ہے ___ زندگی کی آرزو
مر جاتے ہیں لوگ کسی پر جینے کے واسطے
گو چل پڑا ہوں ، دل سے مگر چاہتا ہوں میں
وہ اٹھ کے مجھکو روک لے اور راستہ نہ دے
لوگ بِچھڑیں تو بسا لیتے ھیں دُنیا پھر سے
ہم تو بس ہاتھ چُھڑاتے ھوئے مر جاتے ھیں۔!!!!!
Good morning frnds
تری رضا میں بھی راضی ہیں اے خدا لیکن
وہ میرے ساتھ ہی رہتا تو کتنا اچھا تھا
جب ہم نے دعا مانگی اپنے مرنے کی
بس پھر ہر شخص چیخ اُٹھا آمین
میسر نہیں جو حقیقت میں
سر پہ میرے سوار کیوں ہے

