Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

بہت خوش نصیب ہوتے ہیں وہ لوگ
جن کے ہاتھوں میں,
ملنے کے بعد
بچھڑے کی لکیر نہیں ہوتی

tubbi11
 

Missing someone

tubbi11
 

چندلمحوں کو زندگی دے کر...
پھر وہ صدیوں کے بعد ملتا ہے...

tubbi11
 

ﺗﮭﮑﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﻮ ﭨﻮﭨﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮨﻮﮞ " -
"♥ ﮐﻦ ﮐﮩﮧ ﺩﮮ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻮﻻ

tubbi11
 

کُچھ اِشارا جو کِیا ہَم نے ملاقات کے وقت ،
ٹال کَر کہنے لگے دن ہے اَبِھی !! رات کے وقت..

tubbi11
 

کیسا موسم ہے بے یقینی کا، فاصلے ان دنوں شفاء ٹھہرے..!

tubbi11
 

بظاہر تو بڑی رنگین ہے آنکھ کی دنیا،
ویرانی اندر کی ایک رب جانے ایک قلب جانے .

tubbi11
 

محبت کو امر کرنا ہے تو اُس شخص سے بِچھڑ جاؤ جِسے چاہت کی آخری حَد تک چاہتے ہو.
smjh ni ai iski ..

tubbi11
 

رکی ہوئی تھیں خزائیں کئی زمانوں سے _
وہ ہنس پڑا ہے تو موسم بھی خوشگوار ہوا

tubbi11
 

تُو ہے وہ خواب جو آنکھوں سے اتارا نہ گیا _
تُو وہ خواہش ہے جو ہم سے کبھی ماری نہ گئی

tubbi11
 

کبھی یوں بھی آ میرے دل میں توں
تُجھے عمر بھر کو میں روک لوں _ miss you

tubbi11
 

ابھی تو ترکِ تعلـق کــی وبا پھیلی ہے
پھر محبت کا بھی انکار کیا جائے گا

tubbi11
 

پانے کی خواہش سے کھونےکے دکھ تک
جو گزر گئ درمیان وھی محبت تھی.

tubbi11
 

یہ بھی اک خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
تیرے ہاتھوں میں میرا ہاتھ _ کہاں ممکن ہے !

tubbi11
 

ہمیں نصیب کے چکر میں ڈال کر اس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے

tubbi11
 

کوئی ملا ہی نہیں جس کو سونپتے محسن
ہم اپنے خواب کی خُوشبو ، خیال کا موسم..

tubbi11
 

• کسی کو تو مسکراہٹ سے مسئلہ ہو،
کوئی تو دیکھے آنکھ میں اترا ہوا دکھ.

tubbi11
 

مقدر کی زنجیروں میں بندھے ہم بے بس لوگ
عمر گزار دیتے ہیں معجزے کے انتظار میں

tubbi11
 

• یہ دل توڑتا کون ہے،
یہاں تو سب ٹوٹے پڑے ہیں.

tubbi11
 

Boring