نئے سال میں محبت نہیں کریں گے ہم
۔۔
کسی کی یاد میں یہ آخری دسمبر ہے
شب بخیر
تم میرے ذہن سے اتر جاؤ
میں تمہیں عمر بھر دعائیں دونگا
*نہ وہ ھوائیں ، نہ بارش ، نہ سردی کا وہ عالم*...
*دسمبر پہلے تو کبھی ایسے____ تیرا آنا نہ ہوا*..

کل کریں گے تم پر شاعری
اے دسمبر
نومبر کی آج آخری رات ہے
پوچھنے کی تو مہلت ھی نہ دی اس نے
وہ لہجہ بدلتا گیا اور ہم اجنبی ھوتے گئے
لمہے دو ہی کٹھن گزرے ہیں مجھ پر
اک تیرے آنے سے پہلے اک تیرے جانے کے بعد
