مت پوچھو کیسے گزرتا ہے ________ہر پل تیرے بِنا...
کبھی بات کرنے کی حسرت تو _______کبھی دیکھنے کہ تمنا...
زندگی کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ__
شوق کی عمر میں صبر سیکھ لیا جاے_
Mai khud ku har kisi k ly acha sabit ni karti main un k ly anmol hu jo mujhe samjhty hin
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے
پہلے تو داغؔ صاحب اُن سے بگاڑ بیٹھے
اب جان جا رہی ہے، اب دم نکل رہا ہے
میں چاکلیٹ بھی دیتا روانہ کرتے ہوئے
بچھڑنے کیلئے مجھ سے تو مشورہ کرتی۔
Mujhy toh mili nahi chocolate
چھوڑا تو ہے اُسے مگر چھوڑا ہے اس طرح
دیتا پھرے گا میرے حوالے____تمام عمر
کیسے کہہ دیں ہمیں دوستى کرنى ھے
اس نے انکار کر دیا تو پھر۔۔۔۔؟
بکھرتی ڈوبتی نبضوں پہ دھیان کیا دینا
تم اپنے دل میں دھڑکتے ہوۓ حروف سنو
Sardi phir se aagaii
Aesy toot k bikhry hen aj
K phir kabhi samaity na jaa sakengy
Tum odaasi ki bat krty ho
Yaha hum Zindagi ojaar baithy hen
Boor night
Dill hi Nai kr rha Sony ka .
Phir is neend ka kia karooooooon?
Hichki lag gai ha yr ....kon yad kr raha ha mujhy
Milen toh aesy milen k
Milny waala khuahish krey k
Dubarah milen