Damadam.pk
tubbi11's posts | Damadam

tubbi11's posts:

tubbi11
 

ایک اس کو کھو کر صاحب
ہر طلب ختم ہو گئی میری.

tubbi11
 

اپنے ھاتھوں سے کر دیا آزاد
جس پرندے میں جان تھی میری

tubbi11
 

بچھڑنے کا وہ پہلے سے ارادہ کر چکا تھا.!
اسے بس میری طرف سے بدگمانی چاہیے تھی

tubbi11
 

مدت کے بعد _ اس لاپرواہ نے
حال پوچھ کر _ وہی حال کر دیا

tubbi11
 

لفظ جذبات کے عکاس نہیں
کاش خاموشیاں سنے کوئی

tubbi11
 

اسے کہنا
اگر ملنا نہیں آساں تو لکھ بھیجے
وہ کیسا ہے ؟

tubbi11
 

اسے کہنا
اگر ملنا نہیں آساں تو لکھ بھیجے
وہ کیسا ہے ؟

tubbi11
 

عمر رواں گزار رہی ہے عجیب دور سے..!!
خواب وہی آتے ہیں جو پورے نہیں ہوتے.

tubbi11
 

مت پوچھ کیسے گزرتا ہے ہر پل تمہارے بن
کبھی ملنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی چاہت

tubbi11
 

میں نے ترکِ تعلق کے باوجود
محسوس کی ھے تیری ضرورت کبھی کبھی

tubbi11
 

ﮨﺎﮞ ﻣﮑﻤﻞ ﭨﻮﭦ ﮔﺌﮯ ﮬﻢ .
ﺳﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﻮ ﺍﺏ . !

tubbi11
 

جب آنکھیں بے سَبب برَستی ہیں نہ
تَب اِنتظار کی انتہا ہوتی ھے

tubbi11
 

مجهے لفظوں سے کوئی سروکار ہے بهی نہیں
وہ چپ بهی رہے تو مجهے سب سنائی دیتا ہے

tubbi11
 

اب کسی کو بھی رخصـــت نہیں کرنا
لــــوٹ کر آتے ھی نہیں جانے والے

tubbi11
 

میری خاموشیاں__ میرا احتجاج هے
آخر کب تلک کرو گے نظر انداز انہیں

tubbi11
 

پھر مرے سامنے اُسی کا ذکر
آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے

tubbi11
 

میں قابل نفرت ھوں تو چھوڑ دے مجھکو
تو مجھ سے یوں دکھاوے کی محبت نہ کیا کر

tubbi11
 

اب فیصلہ ہے اپنا کی اسے آواز نہیں دینی...
ہم بھی تو دیکھیں وہ ہمارا طلبگار کتنا ہے..

tubbi11
 

" پھر یوں ہوا کہ , دل کو لگن لگ گئی تیری
پھر یوں ہوا , سکوں کا کوئی پل نہیں ملا---

tubbi11
 

میری مختصر سی ذندگی کا
اک طویل سا لمحہ ہو تم .....!