" پھر یوں ہوا کہ , دل کو لگن لگ گئی تیری
پھر یوں ہوا , سکوں کا کوئی پل نہیں ملا---
میری مختصر سی ذندگی کا
اک طویل سا لمحہ ہو تم .....!
میری مختصر سی ذندگی کا
اک طویل سا لمحہ ہو تم .....!
ساری خوشیاں ملا کے دیکھی ہیں ۔
تیرے جانے کا غم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔زیادہ ہے۔
آپ خوش ہوں
تو ہمشہ خوش رھو
میں اداس ھوں
مجھے اداسی میں رھنے دو
تمام جذبوں سے معتبر ہے
اداس آنکھوں سے مسکرانا
ﺧﻮﺍﺏ ﺗﻮ ﻣﮑﻤﻞ ﺗﮭﮯ
ﺑﺲ
ﺗﻌﺒﯿﺮﯾﮟ ﮬﯽ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ__!
دل کہتا ہے ایک بار پھر میں تیری مِنت کر لوں
پھر تیرا اِنکار سنوں اور خاموش ہو جاؤں۔۔۔۔ !
Aapki muhabbat pr mera Haq toh nahi lekin
Phir b dill krta ha apka intizar karon
جنہیں آپ کے ساتھ تعلق رکھنا دشوار ہو رہا ہو کوشش کریں انکی مشکل آسان کر دیں_