نازک لگتے تھے جو خسین لوگ
واسطہ پڑا تو پتھر نکلے
میں کہاں سے لاؤں _ مجھے بتا بکتا کہاں ہے..!!
وہ نصیب جو تجھے ہمیشہ کے لئے میرا کر دے...!!
-" کسی کو کوئی چھوڑ جائے تو وہ مر نہیں جاتا،
وہ الگ بات کسی کے بستر پر دوائیوں کے ڈھیر ہوتے تو کسی کا سونے ٹائم تکیہ گیلا ہوتا_
*لفظوں نے ضرور کہا تھا،جا الوِداع۔۔*
لیکن میرے لہجے نے تو ہاتھ جوڑے تھے*
اتنی خاموشی اچھی نہیں جناب
کچھ بات کیجئے کچھ درد دیجئے
هر روز ..... حساب کرتے هیں
تیرے بعد ....... کچھ نہیں بچتا
میری اداسی کو............ کم کیجئے
میری پوسٹ پر پانچ سو کمنٹ کیجئے
صرف ایک غلطی کی دیر ہے
لوگ بھول جائیں گے کہ
تم کتنے شاندار انسان تھے
ضد پر آوں تو سانسیں بھی ٹھکرا دوں
تو میری جان کس گمان میں ہے
اس شرط پہ کھیلوں گی پیا پیار کی بازی
جیتوں تو تجھے پاؤں ، ہاروں تو پیا تیری
وہ شکوے جو میں نے کیے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر
یاد آتے ہے تو پھر ٹوٹ کریاد آتے ہے
کچھ گزرے ہوئے لمحے کچھ بچھڑے ہوئے لوگ
ہائے! تجھ کو بھی میری ذات سے ہمدردی ہے ؟
یار تجھ سے تو محبت کی توقع تھی مجھے
تجھ کو کھویاھے تو پھر یہ جا کے سمجھا ھے کہیں
کہ رنگ کیوں اڑ جاتے ھیں ھنستے ھوئے چہروں کے
تعزیت ______کو اگرتم آؤ
میں ابهی مرنے کو تیار ہوں...!!
*-"دل کر رہا ہے سب سے روٹھ جاوُ،*
*ہائے۔۔۔!
*-"مگر منائے گا کون۔۔؟_____
سارے الزام اپنے سر لے کر__
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا------!!!!
وہ واقف ہے میری ہر حالت سے
وہ پھر بھی مجھے اذّیت دیتا ہے
ہاتھ جوڑے ٬ پاؤں پکڑے ٬ قسمیں کھائیں
لیکن نہیں اُس کا ارادہ ہی نہیں تھا ساتھ دینے کا....!!!
@Haya Zeshan
دُنیا میری وفا کا صِلہ دے چُکی مجھے۔۔۔!
تُو بھی میرا خُلوص میرے منہ پہ مار دے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain