Damadam.pk
tum-mere-ho-pk's posts | Damadam

tum-mere-ho-pk's posts:

بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی 
بس پھر تجھ سے محبت ہو گئی جاناں🙃
t  : بہت مشہور تھی کہانیاں میری انا کی بس پھر تجھ سے محبت ہو گئی جاناں🙃 - 
____ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے
کچھ اندھے تھے! کچھ اندھیروں میں تھے
t  : ____ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے کچھ اندھے تھے! کچھ اندھیروں میں تھے - 
Funny joke
t  : *تم صورت کی بات کرتے ہو ☺* *لوگ تو میری پوسٹوں پر بھی مرتے ہیں 😲* *اور - 
میں لڑکیوں پر لائن نہیں مارتا
اس کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے لڑکیاں پسند نہیں ہیں
بس مجھ میں کسی شہزادی کو ٹائم پاس بنانے کا حوصلہ نہیں ہے
کیوں کے میں بھی کسی شہزادی کا بھائی ہوں
اور بہنیں سب کے شہزادیاں ہوتی ہیں
t  : میں لڑکیوں پر لائن نہیں مارتا اس کا یہ مطلب نہیں کہ مجھے لڑکیاں پسند نہیں - 
ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے
جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد
بھی اس سے بہتر کی تلاش رکھتا ہے..      😒  معاضرت چاھتا  کڑوا سچ ھے
t  : ہر وہ انسان دو ٹکے کا ہی ہے جو کسی کے دل میں جگہ بنانے کے بعد بھی اس سے بہتر - 
مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن 
مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ ک
t  : مسافروں سے محبت کی بات کر لیکن مسافروں کی محبت کا اعتبار نہ ک - 
Funny joke
t  : 😂😂❤ بابا جی فرماتے ہیں... گنجا پن عقلمند ھونے کی نشانی ھیں...🤣🤣🤣🤣 اب آپ خود - 
Funny joke
t  : لڑکیاں میری پوسٹ پر اس لۓ نہیں آتیں😍 وہ سوچتی ہیں کہ اتنا خوبصورت لڑکا - 
کچھ پانے کی چاہ نہیں 
کھونے کو کچھ رہا نہیں
t  : کچھ پانے کی چاہ نہیں کھونے کو کچھ رہا نہیں - 
🌹 *پھولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی مہک انسان کی موت کے بعد بھی قائم رہتی ہے۔*
t  : 🌹 *پھولوں کی مہک کچھ دن بعد ختم ہو جاتی ہے مگر اچھے سلوک اور اخلاق کی مہک - 
تم__تہجد کے وقت اُٹھ جانا.
مل کر ایک دوسرے کو مانگیں گے 🙊🙊

❤💔
 

      .•°``°•.¸.•°`❀•.
❥━➸➽❥❂❥━➸➽
     گروپ نام 
کوئی عشق نا جانے 

دنیا بے وفا ہے رانا
t  : تم__تہجد کے وقت اُٹھ جانا. مل کر ایک دوسرے کو مانگیں گے 🙊🙊 ❤💔         - 
حشر ہے وحشت دل کی آوارگی!!!
ھم سے پوچھو محبت کی دیوانگی!!!
t  : حشر ہے وحشت دل کی آوارگی!!! ھم سے پوچھو محبت کی دیوانگی!!! - 
*ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے صاحب ۔۔۔۔۔👌*
ہم غموں کو دل میں رکھتے ہیں خوشی خیرات کرتے ہیں 😘😘😘😘😘😘
t  : *ہمارے شوق انوکھے ہیں مزاج اپنا نرالا ہے صاحب ۔۔۔۔۔👌* ہم غموں کو دل میں - 
*ہم نے پوچھا نہیں مذہب کیا ہے🔥*
*حُسن دیکھا سلام کر بیٹھے❤.."!*
t  : *ہم نے پوچھا نہیں مذہب کیا ہے🔥* *حُسن دیکھا سلام کر بیٹھے❤.."!* - 
مانگا جو بوسہ تو مسکرا کے کہہ دی!😊😊
 سو  بار  لیجیے_امانت  ہے آپکی،،،😍😍
😘😘😘🙊🙊🙈🙈
t  : مانگا جو بوسہ تو مسکرا کے کہہ دی!😊😊 سو بار لیجیے_امانت ہے آپکی،،،😍😍 - 
کاش💖 تم 💟پوچھو💟    

مجھ💖 سے💕 کیا💗 چاہیئے💓 
میں💖 پکڑو💖 ہاتھ👫 تیرا 

اور💑کہوں💑 تیر ے ساتھ   
جنت🏡 سا👆 اک 💑جہان  چاہیئے
t  : کاش💖 تم 💟پوچھو💟 مجھ💖 سے💕 کیا💗 چاہیئے💓 میں💖 پکڑو💖 ہاتھ👫 تیرا  - 
خاموش سا Damadam ہے اور گفتگو کی آرزو

ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی نہیں🔥💞😕
t  : خاموش سا Damadam ہے اور گفتگو کی آرزو ہم کس سے کریں بات کوئی بولتا ہی - 
اک تیرے لوٹ آنے سے جاناں
ستارے دن میں چمک سکتے ہیں🖤

😘
t  : اک تیرے لوٹ آنے سے جاناں ستارے دن میں چمک سکتے ہیں🖤 😘 - 
ہم تو پہلے بھی کہاں ملتے تھے..
خیر اب تو وبا کے دن ہیں
t  : ہم تو پہلے بھی کہاں ملتے تھے.. خیر اب تو وبا کے دن ہیں - 
💞 مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے 💕
💞 تنہا ہے میرا ہاتھ_____ تیرا ہاتھ چاہیے 💕

💞 مجھ کو میرے مقدر پہ اتنا یقین تو نہیں ہے 💕
💞 تم کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے 💕

💞 میں خود اپنی شاعری کو کیا اچھا کہوں 💕
💞 مجھ کو تیری تعریف، تیری داد چاہیے 💕

💞 احساسِ مُحبت تیرے واسطے ہی ہے لیکن 💕
💞 جنونِ عشق کو تیری ہر سوغات چاہیے 💕

💞 تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید 💕
💞 لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے 💞
t  : 💞 مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے 💕 💞 تنہا ہے میرا ہاتھ_____ تیرا ہاتھ -