Damadam.pk
tum-mere-ho-pk's posts | Damadam

tum-mere-ho-pk's posts:

*نفرتوں ڪا ڪوئی گواہ نہیں•

*محبت ڪا لوگ ثبوت مانگتے ہیں•
t  : *نفرتوں ڪا ڪوئی گواہ نہیں• *محبت ڪا لوگ ثبوت مانگتے ہیں• - 
جو گر گئے وہ خواہشوں کے بت تھے ⁦
جو تھام رکھا ہے وہ امیدوں کا جہاں ہے_.
t  : جو گر گئے وہ خواہشوں کے بت تھے ⁦ جو تھام رکھا ہے وہ امیدوں کا جہاں ہے_. - 
جب جا رہے تھے چھو کے ہی اک بار دیکھتے
صدمے سے سرد تھى کوئی مردہ نہیں تھى میں
t  : جب جا رہے تھے چھو کے ہی اک بار دیکھتے صدمے سے سرد تھى کوئی مردہ نہیں تھى میں - 
*بس اس فریب میں دنیا سے دشمنی کرلی* 
 *کہ اس نے ہاتھ بڑھایا تھا دوستی کے لئے*
t  : *بس اس فریب میں دنیا سے دشمنی کرلی* *کہ اس نے ہاتھ بڑھایا تھا دوستی کے - 
Funny joke
t  : تمہارے من میں پیار کی خوشبو بسا دینگے 😍😜 میری پوسٹ پر تو آؤ تمہیں مسکرانا - 
بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا 🌸🌷
مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے اچھے لگتے ہیں ❤️😘
t  : بہت ہی دور تک چلنا، مگر پھر بھی وہیں رہنا 🌸🌷 مجھے تم سے ہی تم تک کے دائرے - 
یقین کامل ہے میرا، اُس ربِ کائنات پر 
وہ ہمیں ایک دن ضرور ملائے گا "- ❤️🥰
t  : یقین کامل ہے میرا، اُس ربِ کائنات پر وہ ہمیں ایک دن ضرور ملائے گا "- ❤️🥰 - 
ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!!

یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم کو
t  : ہو بھی سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا!!! یہ بھی ہو سکتا ہے پھر دیکھ نہ پاؤ ہم - 
Funny joke
t  : آتی تو وہ میرےکندھے تک بھی نہیں،🙊🙈 اور چڑھی ہر وقت سر پہ رہتی ہے🤪 - 
ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ
ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ۔!
t  : ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﻣﮕﺮ ﺍﺗﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﺫﮨﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ - 
کر کے ایک دوسرے سے عہدِ وفا
آؤ کچھ  دیر  جھوٹ  بولیں  ہم. 👣
┈•❀☆•°★°•☆
🦅🥀💫✨
t  : کر کے ایک دوسرے سے عہدِ وفا آؤ کچھ دیر جھوٹ بولیں ہم. 👣 ┈•❀☆•°★°•☆ 🦅🥀💫✨ - 
وبا کے دنوں میں  ختم ہوئی ۔۔۔۔۔🤭❤️_میری عادت اس گلی میں جانے کی۔۔۔s
t  : وبا کے دنوں میں ختم ہوئی ۔۔۔۔۔🤭❤️_میری عادت اس گلی میں جانے کی۔۔۔s - 
❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤
💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺩﮬﮍکتا رہوﮞ💞
t  : ❤ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُُﺱ ﮐﮯ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻝ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﻮﮞ❤ 💞ﻭﮦ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎلے ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ - 
Funny joke
t  : خواتین وحضرات 😍 آپ سب کی بھرپور تالیوں 👏👏 میں تشریف لا رہیں ہیں 💁  - 
Funny joke
t  : جب معصومیت بانٹی جارہی تھی🤭 تو کیا اپ معصومیت کی دیگ میں گرگئ تھی 😜🙈 😂❤🙈🙈 - 
یہ- ادا یہ شوخیاں رخسار_ولب_کی_سرخیاں
آئینہ شرما گیا تیرے سنور_جانےکے_بعد 😍🌹❣️
t  : یہ- ادا یہ شوخیاں رخسار_ولب_کی_سرخیاں آئینہ شرما گیا تیرے سنور_جانےکے_بعد - 
Social media post
t  : نل کھڑ کے تا ویکھی..💙 کینے سوہنے لگدے...❤️👌 😍❣️ - 
نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____
 
آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔
t  : نا جانے کس کس ___کی بد دعا کام آئی____ آخر وہ شخص___بچھڑ ہی گیا مجھ سے___💔 - 
کلیجے سے لگائے رہتے ہیں اس واسطے دل کو 

اس آئینے میں آتی ہے نظر صورت محمدؐ کی
t  : کلیجے سے لگائے رہتے ہیں اس واسطے دل کو اس آئینے میں آتی ہے نظر صورت محمدؐ - 
Funny joke
t  : گروپ کی لڑکیاں آج کل میک اپ کے بغیر کچھ اس طرح سے نظر آتی ہیں معزرت کے -