Damadam.pk
tum-mere-ho-pk's posts | Damadam

tum-mere-ho-pk's posts:

کبھی کبھی انسان بہت مایوس ہو جاتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا زندگی سے جڑی ہر خوشی غمی سب فنا ہو گئی ہیں لیکن! پھر اللہ ایسا راستہ نکال دیتا ہے کہ انسان ِحیران رہ جاتا ہے بیشک! وہ بڑی حکمت والا ہے
t  : کبھی کبھی انسان بہت مایوس ہو جاتا ہے ایسا لگتا ہے کہ سب کچھ ختم ہو گیا زندگی - 
Funny joke
t  : g bilkul😇😄 - 
❤ کوئی تو جرم تھا جس میں سب ملوث تھے, ہر ایک شخص تبھی______منہ چھپائے پھرتا ہے. ❤
t  : ❤ کوئی تو جرم تھا جس میں سب ملوث تھے, ہر ایک شخص تبھی______منہ چھپائے پھرتا - 
درد کی شام ہو ، یا سکھ کا سویرا ہو

صن

سب گوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو
t  : درد کی شام ہو ، یا سکھ کا سویرا ہو صن سب گوارا ہے مجھے ساتھ بس تیرا ہو - 
Funny joke
t  : . میرا دل کر رہا ہے! میں اس گروپ میں ایک سکول کھولوں تا کہ یہاں کے لوگ پڑھ - 
😜*پیار تو اُسی دن ہوگیا تھا*
*اسکول میں 14 آگست کی ریلی میں اسنے کہا تھا*
😜🙈
*سر دیکھیں یہ ہاتھ پکڑ کے نہیں چل رہا*
t  : 😜*پیار تو اُسی دن ہوگیا تھا* *اسکول میں 14 آگست کی ریلی میں اسنے کہا تھا* 😜🙈 - 
لڑائی جھگڑے کے بعد صٌلح
 تو ہو جاتی ہے۔۔۔!!! مگر دل
 مشکل سے صاف ہوتا ہے ۔!!! 
دھاگہ ٹوٹ کر جٌڑ تو جاتا
 ہے۔۔۔!!! لیکن درمیان میں
 گانٹھ پڑ جاتی ہے
t  : لڑائی جھگڑے کے بعد صٌلح تو ہو جاتی ہے۔۔۔!!! مگر دل مشکل سے صاف ہوتا ہے - 
_*ڪبھی ڪبھی انسان ڪی اپنے حالات پر گرفت ڪمزور پڑ جاتی ہے  اور*_
_*ہر طرف اندھیرا چھاجاتا ہے تب انسان ڪو اپنے صبر ڪے پیمانے ڪا پتہ چلتا ھے!!*_
t  : _*ڪبھی ڪبھی انسان ڪی اپنے حالات پر گرفت ڪمزور پڑ جاتی ہے اور*_ _*ہر طرف - 
♡اک پرواہ ہی بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے 
ورنہ ترازو نہیں ہوتا کوئی رشتوں میں♡
t  : ♡اک پرواہ ہی بتاتی ہے کہ خیال کتنا ہے ورنہ ترازو نہیں ہوتا کوئی رشتوں میں♡ - 
"محبت کی  آزماش دیکھ دیکھ کر تھک گۓ ہم.

   ¤اے خدا¤

قسمت میں کوئ ایسا دوست بھی لکھ دے جو موت تک وفا کر ے
t  : "محبت کی آزماش دیکھ دیکھ کر تھک گۓ ہم. ¤اے خدا¤ قسمت میں کوئ ایسا دوست - 
Funny joke
t  🔥 : بُرقعہ اُٹھا کر اس نے ، لگایا جو اِک کَش کتنے ہوئے بیہوش ، کِتنوں کو آیا - 
یہ گھر کی تنہائیاں تو محسن سدا رہیں گی😒
چلو! سحر کی ہوا پکارے، ندی کنارے❤
گاوں کی خوبصورتی😍😘
t  : یہ گھر کی تنہائیاں تو محسن سدا رہیں گی😒 چلو! سحر کی ہوا پکارے، ندی کنارے❤ - 
*اسلام کی شہزادیاں,,🌹*
_اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، علم نہیں -کیونکہ - علم تو شیطان کے پاس بھی تھا - مگر اَدب نہیں تھا_
t  : *اسلام کی شہزادیاں,,🌹* _اَدب انسان کو اخلاق کی بلندیوں تک لے جاتا ہے ، علم - 
*اسلام کی شہزادیاں,🌹*
*کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں، نہ وہ اچھے.*
*اپنی زبان سے ہر شخص اپنا ظرف دکھاتا ہے، دوسرے کا عکس نہیں۔*
t  : *اسلام کی شہزادیاں,🌹* *کسی کے ہمیں برا کہہ دینے سے نہ ہم برے ہو جاتے ہیں، نہ - 
وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں!!❤❤
حیران رہ جاؤ گے میرے دل میں اپنا مقام دیکھ کر!!❤❤

راجپوت💕
t  : وقت ملے تو کبھی رکھنا قدم میرے دل کہ آنگن میں!!❤❤ حیران رہ جاؤ گے میرے دل - 
👌😌❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو__،
یہ آرزو دن رات ہو... 😊 🌹😍
میں تیرے سنگ سنگ چلوں __،
👌❤تو ہر سفر میں میرے ساتھ ہو... 💖.
t  : 👌😌❤یہ زندگی تیرے ساتھ ہو__، یہ آرزو دن رات ہو... 😊 🌹😍 میں تیرے سنگ سنگ چلوں - 
بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں
میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے
t  : بگڑ رہے ہو تم میری محبت میں میں نے رکھا جو ہوا ہے تمہیں اتنا لاڈ سے - 
میں نے سیکھا نہ منت سماجت کا فن
   جو  خفا  ہوگیا، سو  خفا  رہ  گی
t  : میں نے سیکھا نہ منت سماجت کا فن جو خفا ہوگیا، سو خفا رہ گی - 
*_حالات ڪی تبدیلی ڪے بعد حالات_*
 *_ڪے خلاف شڪایت نہ ڪیجیۓ ...!!!_*

*_بلڪہ نئے حالات ڪے مطابق اس ڪا_*
 *_نیا حل سوچیئے ..... آپ ہمیشہ_*
 *_ڪامیاب رہیں گے..
t  : *_حالات ڪی تبدیلی ڪے بعد حالات_* *_ڪے خلاف شڪایت نہ ڪیجیۓ ...!!!_* *_بلڪہ - 
_*تمہاری خلــوت تمہیــں جس*_
 _*طــرف مائل ڪرتی ہـے ....!!!*_

 _*بس وہـی تمہاری اصــل*_ 
_*حقیقت ہے
t  : _*تمہاری خلــوت تمہیــں جس*_ _*طــرف مائل ڪرتی ہـے ....!!!*_ _*بس وہـی -