Damadam.pk
tum-mere-ho-pk's posts | Damadam

tum-mere-ho-pk's posts:

*اللہ سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تو وہ سُنتا ہے اور اگر دل میں رکھو تو وہ جَانتا ہے..*
t  : *اللہ سے ڈرتے رہو جس کی صفت یہ ہے کہ اگر تم بات کرو تو وہ سُنتا ہے اور اگر - 
*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
"وہ شخص جس کی وجہ سے دل ڈسٹرب ہے،اس سے اگر کوئی حلال تعلق نہیں ہے تو اسے اپنی زندگی سے نکال باہر پهنكنا۔سارے تعلق،سارے روابط کاٹ دینے چاہیں۔ پھر اس کی یادوں اس کی تصوریوں، اس کے میسیجز، ای میلز، کسی کو بھی دوبارہ نہ پڑھیں۔یو نظر محفوظ ہوگی تو دل بھی محفوظ ہوگا"_
_صرف نظر کی حفاظت کرنا کافی نہیں دل کا بھی دھیان بٹانا ہوگا۔ عشق عشق کو کاٹتا ہے، محبت محبت کو کاٹتی ہے۔ اپنے دل میں سب سے بڑی محبت اللہ کی محبت بسائی جاۓ وہ ہمارے دل کو اتنا مظبوط کر دے گی کہ ہم اس شخص کی طرف نہیں لپکیں گے۔"💞🙂
t  : *اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹* "وہ شخص جس کی وجہ سے دل ڈسٹرب ہے،اس سے اگر کوئی - 
*اسلام کی شہزادیاں,,,,,🌹*
مصیبتـــ میـــں صــبر و رضـــا مانگتـــی ہـــوں❤
رحمتـــ ڪــی طالبــــگار دعــــا مانگتـــی ہـــوں❤
t  : *اسلام کی شہزادیاں,,,,,🌹* مصیبتـــ میـــں صــبر و رضـــا مانگتـــی ہـــوں❤ - 
*اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹*
_ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ، گاڑی، دولت اور شہرت نہیں چاہئیے ہوتی، کچھ لڑکیوں کے لئے بس ایک مُخلص شخص کا کندھا ہی کافی ہوتا ہے
t  : *اسلام کی شہزادیاں,,,,🌹* _ہر لڑکی کو زندگی میں بنگلہ، گاڑی، دولت اور شہرت - 
جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرتے ہیں 

خوشیاں سب سے پہلے ان کے دروازے پر دستک دیتی ہے💯
t  : جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل کرتے ہیں خوشیاں سب سے پہلے ان کے - 
اک رب راضی رہے بس...
دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں ہے..!!🖤🥀

🍁😍✌️
t  : اک رب راضی رہے بس... دنیا تو ویسے بھی کسی کی نہیں ہے..!!🖤🥀 🍁😍✌️ - 
*ایک ان پڑھ لیکن ”با پردہ اور با حیا عورت“ اس پی ایچ ڈی عورت سے کہیں بہتر ہے جس کہ پاس ”ڈگری“ تو ہے لیکن پردہ اور حیا نہیں❣️
t  : *ایک ان پڑھ لیکن ”با پردہ اور با حیا عورت“ اس پی ایچ ڈی عورت سے کہیں بہتر ہے - 
رو کر مانگ لیا کرو اسی رب❤ سے 
اسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہیں آتی
t  : رو کر مانگ لیا کرو اسی رب❤ سے اسے کسی کے رونے پہ ہنسی نہیں آتی - 
مجھے اس طرح اپنی محبت میں مصروف کر دے میرے اللّٰہ
کہ مجھے سانس تک نہ آئے تیرے ذکر کے بغیر۔ آمین
t  : مجھے اس طرح اپنی محبت میں مصروف کر دے میرے اللّٰہ کہ مجھے سانس تک نہ آئے - 
جس کا رابطہ خدا کے ساتھ ہو وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا
ناکام وہ ہوتا ہے جس کی امیدیں دنیا سے وابسطہ ہو۔
اللّٰہ سے رابطہ جوڑیں۔
t  : جس کا رابطہ خدا کے ساتھ ہو وہ کبھی ناکام نہیں ہوتا ناکام وہ ہوتا ہے جس کی - 
تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس گناہ کا گواہ اللّٰہ پاک خود ہوتا ہے
t  : تنہائی میں گناہ کرنے سے بچو کیونکہ اس گناہ کا گواہ اللّٰہ پاک خود ہوتا ہے - 
کبھی کبھی مجھے اس قدر تڑپنا بھی بہت اچھا لگتا ہے 
کیونکہ یہی رب کی بارگاہ میں رونے کا ذریعہ بن جاتا ہے
t  : کبھی کبھی مجھے اس قدر تڑپنا بھی بہت اچھا لگتا ہے کیونکہ یہی رب کی بارگاہ - 
تم اپنے دل میں مدینے کی آرزو رکھنا
پھر اُن کا کام ہے جزبے کی آبرو رکھنا💟
💕 صلی اللّٰہ علیہ وآلہٖ وسلم💕
t  : تم اپنے دل میں مدینے کی آرزو رکھنا پھر اُن کا کام ہے جزبے کی آبرو رکھنا💟 💕 - 
Social media post
t  : *یہ دُنیا ایسا خسارہ ہے کہ آپ کسی لئے کُچھ بھی کر لیں وہ آپکی زرا سی لغزش پر - 
*اسلام کی شہزادیاں🌹*
_ساری عمر کوئی بھی انسان پردہ نشین نہیـں رہتا وقت کی رفتار ایک ایک کر کے اس کے سارے نقاب اتار دیتی
t  : *اسلام کی شہزادیاں🌹* _ساری عمر کوئی بھی انسان پردہ نشین نہیـں رہتا وقت کی - 
*اسلام کی شہزادیاں,🌹*
_ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیی بلکہ اپنی ضرورت پر پرکھتے ہیں اسی لیے ضرورت بدل جانے پر رویے بھی بدل جاتے ہیں
t  : *اسلام کی شہزادیاں,🌹* _ہم دوسروں کو ان کی تاثیر پر نہیی بلکہ اپنی ضرورت پر - 
tum-mere-ho-pk
 

yaha par bus esy pepole hai jo dua na salam bus post ae nice like thanks k ilwa aur kuch ajeeb log hai yaha k

*اسلام کی شہزادیاں🌹*
_احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں۔۔۔۔
t  : *اسلام کی شہزادیاں🌹* _احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے یہ تو خوشبو کی - 
*تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال،* *تمہارا حسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، تمہاری قابلیت کے چرچے،* *تمہارے ہنر سب ایک دن ختم ہونے والے ہیں تو غرور کس بات کا۔۔؟؟**کیا تم 
*کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ
t  : *تمہاری خوبصورتی، تمہارا جمال،* *تمہارا حسن، جوانی کا نشہ، دولت کا گھمنڈ، - 
*اسلام کی شہزادیاں 🌹*
زندگی جب آپ سے کھیلتی ہے، تو آپ کے "دل" میں کسی کی شدید "محبت" ڈال دیتی ہے پھر اسے"حاصل" اور "لاحاصل" سے  کوئی "غرض" نہیں ہوتی.
t  : *اسلام کی شہزادیاں 🌹* زندگی جب آپ سے کھیلتی ہے، تو آپ کے "دل" میں کسی کی -