Damadam.pk
tum-mere-ho-pk's posts | Damadam

tum-mere-ho-pk's posts:

*اسلام کی شہزادیاں,🌹*
_کبھی کبھی سوچتی ہوں کتنے تو خوش قسمت ہوتے ہیں ناں وہ لوگ جنکی پہلی محبت اور پہلی پریفرنس ہی اللہ پاک ہوتے ہیں جنکو لوگوں کی  باتوں اور بدلتے رویوںسے  ٹوٹنا نہیں پڑتا جو اپنے نفس اور اپنی خواہشات پیچھے کر کے اللہ کو چن لیتے ہیں اور پھر کچھ ہم جیسے ہوتے زمانے بھر کی خاک سر میں ڈال کر، خود توڑ کر پھر رب کو مانتے ہیں کہ رب تیری محبت جیسی محبت تو کوئی بھی نہیں.. انسان بغیر خاک چھانے رب کی کیوں نہیں مان لیتا
t  : *اسلام کی شہزادیاں,🌹* _کبھی کبھی سوچتی ہوں کتنے تو خوش قسمت ہوتے ہیں ناں وہ - 
*اسلام کی شہزادیاں,🌹*
_💕رشتوں کی بھی غذا ہوتی ہے رشتے احساس کے بھوکے ہوتے ہیں ، رشتے ساتھ کے بھوکے ہوتے ہیں،  رشتے فکر کے بھوکے پیاسے ہوتے ہیں، رشتے محبت کے بھوکے ہوتے ہیں، رشتے جذبات کی قدر کے بھوکے ہوتے ہیں، رشتے ایک دوسرے کی دلجوئی کے بھوکے ہوتے ہیں، رشتے آپس میں مل جل کر ایکے کے بھوکے ہوتے ہیں،اور سب سے زیادہ خوبصورت غذا رشتے اظہار کے بھوکے ہوتے ہیں اگر انہیں یہ غذا ملنا بند ہو جائے تو رشتے مر جاتے ہیں یاد رکھے رشتے وہ نہیں ہوتے جو خون کے ہوتے ہیں رشتے وہ ہوتے ہیں جو دل کے ہو💕
t  : *اسلام کی شہزادیاں,🌹* _💕رشتوں کی بھی غذا ہوتی ہے رشتے احساس کے بھوکے ہوتے - 
*_لہـجـے میـں مٹھـاس ہـو تـو  لفـظ  لفـظ مـوتـی اگـر لہـجـے میـں سـختـی ہـے تـو  لفـظ لفـظ  انـگـارے اِنسـان کـو کـامیـاب بننـے کـے لئـے کِـسی ڈگـری کـی ضـرورت نہـیں اچـھے الفـاظ ہی اِنسـان کـو بادشاہ بنـا دیتـی ہـے💕_*
t  : *_لہـجـے میـں مٹھـاس ہـو تـو لفـظ لفـظ مـوتـی اگـر لہـجـے میـں سـختـی ہـے - 
منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے ✨🥀
یقین مانو بہت با ادب ہوتے ہیں 🔥
t  : منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہے میں نے ✨🥀 یقین مانو بہت با ادب ہوتے ہیں 🔥 - 
قــرآن ڪہتــا ہـــے 
میـــں تمہــاری قبــر میــں تمہــارا ســاتـھ دونــگا
مجھــے پــڑھتـــے رہــو میــں تمہــارا حــق ادا ڪــرونــگا

◦•●◉✿💚▪️💚▪️💚▪️💚▪️💚▪️💚▪️💚✿◉●•◦
t  : قــرآن ڪہتــا ہـــے میـــں تمہــاری قبــر میــں تمہــارا ســاتـھ دونــگا - 
توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب 
مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا 🌹
🌹
t  : توبہ کی اُمید پر ہوچکے بہت گناہ یارب مہلت تو مل رہی ہے توفیق بھی عطا کرنا 🌹 - 
کبھی کبھار ہمیں کوئی راستہ نظر نہیں آتا یوں لگتا ہے جیسے سب ختم ہوگیا، مگرسا ہوتا نہیں ایک دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا ہے، اور وہ ہے اللّٰہ کا دروازہ ⁦
t  : کبھی کبھار ہمیں کوئی راستہ نظر نہیں آتا یوں لگتا ہے جیسے سب ختم ہوگیا، مگرسا - 
✨ زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزار دو،،💫
✨بلکہ!☺☺☺
✨خود اچھے بن جاؤ
 شاید کسی کی تلاش پوری ہو جائے.
     _💖("حضرت علیؓ)💫_*
t  : ✨ زندگی کو اچھے لوگوں کی تلاش میں نہ گزار دو،،💫 ✨بلکہ!☺☺☺ ✨خود اچھے بن جاؤ  - 
زندگی ہے تو اسے جینے کہ ڈھنگ تلاش کرو۔
موت تو اپنا بہانہ خود بنا لیتی ہے۔
زندگی دوسروں کی مدد کا دوسرا نام ہے۔
زندگی اپنے لئے جینے میں وقت ضائع مت کرو۔❤
t  : زندگی ہے تو اسے جینے کہ ڈھنگ تلاش کرو۔ موت تو اپنا بہانہ خود بنا لیتی ہے۔ - 
لبوں نے لبوں کو کئی بار چوما
کہا جب محمد، محمد، محمد
  صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم🍁
t  : لبوں نے لبوں کو کئی بار چوما کہا جب محمد، محمد، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ - 
اے میرے رب !
 میرے دل سے دنیا کی محبت کے سب جھوٹے آسرے نکال کر مجھے اپنی محبت کے لئے خالص کر لے😥
آمین یارب 🌸
t  : اے میرے رب ! میرے دل سے دنیا کی محبت کے سب جھوٹے آسرے نکال کر مجھے اپنی - 
بہت تھک چکا ہوں دنیا کے کھیل سے یااللّٰہ
اب تیرے کعبہ کو چھو کر رونے کا دل کرتا ہے ❤🕋

🌹❤💖💚😥
t  : بہت تھک چکا ہوں دنیا کے کھیل سے یااللّٰہ اب تیرے کعبہ کو چھو کر رونے کا دل - 
*_Daughters of Islam group•💥
اے مالک!
*ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام کوتاہیوں، لغزشوں اور گناہوں کے ساتھ دست بہ دعا ہیں، ہمیں معاف فرما ہماری مدد فرما ہماری دعائیں قبول فرما ہماری مشکلیں، پریشانیاں دکھ تکالیف دور فرما ہمارے لئے بہتری فرما ناگہانی موت سے بچا موذی وائرس سے ہمیں بچا آمین*
🍃🍃🍃🌼🍃🍃🍃
t  : *_Daughters of Islam group•💥 اے مالک! *ہم تیری بارگاہ میں اپنی تمام - 
*خوشی ایسی تتلی کا نام ہے جس کو آزاد فضاؤں کے لئیے بنایا گیا ہے بانٹتے چلے جاؤ اگر محدود کرو گے مٹھُی میں بند کروگے تو سوائے کچے رنگوں کے کچھ نہیں پاؤگے
t  : *خوشی ایسی تتلی کا نام ہے جس کو آزاد فضاؤں کے لئیے بنایا گیا ہے بانٹتے چلے - 
Social media post
t  : 🕋☝️📖👈 اگـــر تـــم اپنــی زنــدگی سنـــوارنا چــاہتـــے ہــو تــو۔۔۔۔ قرآن - 
*سبـــــ کچــھ ہــر جگـــہ بنــد ہــو رہـا ہــے*
*مگـــر تــوبــہ کـا دروازہ ابھــی بھــی کھــلا ہـــ
t  : *سبـــــ کچــھ ہــر جگـــہ بنــد ہــو رہـا ہــے* *مگـــر تــوبــہ کـا دروازہ - 
السلام وعلیکم
  دوائی تو مریض کی توجہ ہٹانے کے لئے ہوتی ہے ،
ورنہ
 شفاء دینے والی ذات صرف اللہ تعالی کی ہے ،،،، بیشک
t  : السلام وعلیکم دوائی تو مریض کی توجہ ہٹانے کے لئے ہوتی ہے ، ورنہ شفاء دینے - 
بھیجا ہے جنت س تُجھ کو خُدا نے 
چُوما ہے تُجھ کو--- میرے مُصطفیٰﷺ نے 
اے حَجرِ اسود تیرا مُقدر اللّهُ اکبر اللّهُ اکبر🍂🍂🍂🍂
t  : بھیجا ہے جنت س تُجھ کو خُدا نے چُوما ہے تُجھ کو--- میرے مُصطفیٰﷺ نے اے - 
یقین رکھیے۔۔۔
وہ سلجھانے پر بھی قادر ہے 
جس نے الجھا رکھا ہے سارے جہاں کو 
بیشک🙂❤️
t  : یقین رکھیے۔۔۔ وہ سلجھانے پر بھی قادر ہے جس نے الجھا رکھا ہے سارے جہاں کو  - 
ﻣﺎﻧﮓ ﻟﻮ ﮔﮍ ﮔﮍﺍ ﮐﺮ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ
ﺍﺑﮭﯽ ﻣﻐﻔﺮﺕ ﺳﺴﺘﯽ ﮨﮯ
ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﺏ
ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ ﺑﺮﺍﺳﺘﯽ ﮨﮯ💟💟
t  : ﻣﺎﻧﮓ ﻟﻮ ﮔﮍ ﮔﮍﺍ ﮐﺮ ﺧﺪﺍ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﻣﻐﻔﺮﺕ ﺳﺴﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺭﺏ ﮐﯽ ﺭﺣﻤﺖ -