tum-mere-ho-pk : 🍂🍂انسان کی فطرت پر لہجے کا بہت اثر ہوتا ہے ۔ 🍁اگر اچھی بات بھی اگر سخت لہجے... MORE▼میں کہی جائے تو بری لگ جاتی ہے ۔🍁 اور کھبی کھبی بری بات بھی نرم لہجے میں کہی جائے تو بری نہیں لگتی ۔ - 63 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : *وہ خوش ھے تب ہی تو ہمیں پھل دے رہا ھے۔ناراض ہو گا تو پھل نہیں دے گا۔اگر... MORE▼انسان اپنے دکھوں پر روتا رہے گا تو سرسبز نہیں رہے گا، مرجھا کر گر جائے گا دریا سوکھ جائیں گ…پہاڑ گر جائیں گ…چڑیاں مر جائیں گ…بلبل گانا نہیں گائے گی……یہ سب خوش باش، اللّٰہ پاک سے راضی باضی ہیں، ایک ہم انسان ہی چڑے بیٹھے ہیں، ہر وقت روتے پیٹتے رہتے ہیں۔ ہمارے شکوئے ہی ختم نہیں ہوتے* - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : کوئی ادھوری نہ رہے دعا کسی کی سب کے لیۓ ایسا رمضان مبارک ہو "- - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : خدا کو نہیں چاہیے تیرے ماتھے پہ محراب اے انسان. بس اسکی مخلوق کا خیال کر - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : 💕خالق سے اچھا تعلق💕 💕اور مخلوق سے اچھا برتاؤ💕 💕مومن کی "نشانی" ہے💕 - 63 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : *اسلام کی شہزادیاں🌹* _ہم سب اندھیروں سے ڈرتے ہیں پر مجھے ڈر مانگے کی روشنی... MORE▼سے لگتا ہے۔ اندھیرا کھلا دشمن ہے مگر مانگے کی روشنی دوست کی صورت ہماری دلجوئی کرتی ہے پر کسے خبر وہ ہمیں واقعی کسی سیدھی راہ کو لے جاتی ہے یا پھر پاتال اندھیروں کی طرف گراتی ہے۔_ - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : یـــاربّ العـــالمیـــن🌀 مجھــے معـــاف فــرمـــادے مجھـــے اپنـــے... MORE▼پسنـدیـــدہ لــوگـــوں میـــــں شـــامــل ڪـر دے🌀 - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : *اسلام کی شہزادیاں,🌹* _کچھ لوگوں کو آپ سے محبت نہیں ہوتی وہ آپ کی بے پناہ... MORE▼محبت دیکھ کر آپ پر ترس کھا کر آپ سے بات کرتے ہیں. لیکن جب ان کو اپنی مرضی کا انسان مل جاتا ہے تو وہ ترس کھانا بھی چھوڑ دیتے ہیں_ - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : *اسلام کی شہزادیاں,🌹* _نفس کو مارنا اور نفس کو مطمئنہ بنانے میں بہت فرق ہوتا... MORE▼ہے۔نفس کو مارا نہیں جا سکتا چاہے جتنے مرضی ذکر۔وظیفے اور چلے کر لو۔کوشش کرو گے نفس زیادہ طاقت سے حملہ آور ہو گا۔البتہ نفس کو مطمئنہ ضرور بنایا جا سکتا ہے۔۔_ *یہ ایسے ہی ہے جیسے آپؐ نے فرمایا کہ ہر انسان کے ساتھ ایک شیطان مسلط ہے اور میں نے اپنے شیطان کو مسلمان کر لیا ہے - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : *اسلام کی شہزادیاں,🌹* _ہم سمجھتے ہیں مالک ہمیں اوپر سے دیکھ رہا ہے جب کہ وہ... MORE▼ہمیں اندر سے دیکھ رہا ہے۔ یہ اندر ہی ہمارا اوپر ہے، آسمان دل پہ ہوتا ہے خدا کا نزول ۔۔۔ اللہ انسان کے شعور میں جلوہ افروز ہے، تم جہاں کہیں بھی ہوتے ہو وہ تمھارے ساتھ ہوتا ہے، وہ تمھاری رگ جان سے بھی قریب ہے - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : اتنی بار گرل فرینڈ کی دعا مانگی🙈🙈🙈 اب جیسے ہی ہاتھ اٹھاتا ہوں تو فرشتے کہتے... MORE▼ہیں کاکا تینوں "ہور " کوئی کم نہیں😭😭😭 - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : اور جب اللہ اپنی امت سے راضی ہوتا ہے تو تحفے میں رمضان المبارک بھیجتا ہے❤. - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : وقت افطار میں جو ہونٹوں سے لگے۔۔۔ اس پانی سے بھی زیادہ عزیز ہو تم۔۔۔۔ 💞 - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : اب پریشانی میں گولیاں نہیں کھاتا اب میں بارگاہ الٰہی میں سجدہ کرتا ہوں 💔🙏 - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : یہ جو ہمارا نفس ہے ن۔۔۔!* *اگر ہم اِسے خیر میں مصروف نہیں کرتے تو یہ ہم کو... MORE▼شر میں مصروف کر لے گا۔ - 63 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : 💞میرے ہر روزے _کی پہلی دعا ہو تم.! 💖😍 - 63 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : یا الله میں تجھ سے مانگتا ہوں ایسی معافی جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو ایسی... MORE▼ہدایت جس کے بعد کوئی گناہ نہ ہو *ایسی صحت جس کے بعد کوئی بیماری نہ ہو ایسی رضا جس کے بعد ناراضگی نہ ہو…! آمین* *☆♥️♥️♥️☆* - 63 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : اے بندے *جس نے تجھے بنایا اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا بس اس پر بھروسہ... MORE▼رکھ* *♥️♥️☆☆♥️♥️* - 63 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : ❣️❣❣ *اکثر کہا جاتا ہے کہ تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی, لیکن کبھی کبھی تالی... MORE▼بجانے والے دونوں ہاتھ ایک ہی شخص کے ہوتے ہیں اور وہ تالی آپ پر بجتی ہے کبھی عزت کی کبھی ذلت کی تو کبھی تماشے کی - 63 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
tum-mere-ho-pk : 🙇غالب ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا ہماری کشتی وہا ڈوبی جہاں... MORE▼پانی کم تھا 😏😏 🙎غالب کی بیگم تم تو تھے ہی گدھےتمھاری عقل میں کہاں دم تھا وہاں کشتی لے کر کیوں گئے جہاں پانی کم تھا 😂😜😂😜😂 - 63 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT