boring DD
💚💚💚💚💚💚
*جیسا سلوک تو مخلوق خدا سے کرے گا ویسا ہی سلوک خدا تیرے ساتھ کرے گا۔*
💚💚💚💚💚💚
اسے خبر ہی نہیں ہے، عقیدتوں کے "چراغ"
کہاں جلائے، کہاں پر بجھائے جاتے ہیں🔥
💙
دل کرتا ہے سارے غموں کو
جوس کے ڈبے میں ڈال کر
پٹاخا ماروں 😝😝😋
🙈
💚💚💚💚💚💚
*طوفان میں "کشتیاں" اور گھمنڈ میں "ھستیاں" ڈوب جایا کرتی ھیــــں ......!!!*
💚💚💚💚💚💚
دل نادان ہے تو نادان ہی رہنے دو ❤
اگر عقلمند ہوا تو قیامت ہوگی ❣
*بات یہ نہیں کہ محبت نہیں ملی*
*بات یہ ہے کہ ٹھکرایا گیا ہوں میں*💔🥀
YA ALI MUDAD ALL frands🙏🙏
دیــدار جـو ہــوا۔۔۔۔۔ایـک تـیـری۔۔۔۔۔۔۔نـگاہ۔۔۔ســے۔۔💕👉
قــدموں نـے آگـے۔۔۔۔چـلنـے سـے ۔۔۔۔۔۔۔انـکار کـر دیـا۔۔💕👉
💓
"ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂
جو دل 💓 کے آئینے میں ہو وہی ہے پیار کے قابل
ورنہ دیدار کے قابل تو ہر تصویر ہؤا کرتی ہے
.ضروری نہیں عشق میں باہوں کا سہارا ملے😓❤
کسی کو جی بھر کے محسوس کر لینا بھی محبت ہے.
میرے پاس لفظ نہیں.......، باتیں نہیں.......، شکایتیں نہیں.......
❤❤❤❤
بس ایک حسرت ہے کہ تیرے سینے سے لگ کر تیری دھڑکن سنو.
*انسان کے جذبات اور احساسات اگر لفظوں کی شکل نہ لیں ... تو گھٹن سے انسان کا وجود زخمی ھونے لگتا ھے ......!!!*💞💞💞
*کچــھ لــوگ واجــب المحبــت ھوتــے ھیــــں ......!! کیونکہ وہ دل میں نہیـں روح میں اتر جاتے ھیــــں ......!!!*💞💞💞
*کبھی کبھی وقت ہمارا ہوتا ہے ... لیکن اسے استعمال کوئی اور کرتا ہے .......!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain