admin sahab sirf larkiyo ko star na do humy be dedo😂😂😂
*جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں ... تو سمجھ لیں ... ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے .......!!!*💞💞💞
*کچھ خواہشوں پر کوئی مول نہیں آتا ... ایک ٹکہ بھی نہیـں ... اسی لیے انمول ھوتی ہیں ......!!!*💞💞💞
تمہارا اک پل کا ساتھ خریدنے کے لیے
تھوڑی تھوڑی زندگی روز بیچتے ہیں ہم❤میری جان کو ہمیشہ______ خوش رکھنا !!!
❤!! اے خدا !!❤
اسکے زخموں کی قیمت میری زندگی سے کاٹ لینا !!!
احساسِ محبت میں بس اتنا ہی کہتے ہیں😘😍🥰
تیرے بغیر بھی ہم تیرے ہی رہتے ہیں🖤🌹💘
ﮐﺒﮭﯽ ﺁﻧﺴﻮ , ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺠﺪﮮ , ﮐﺒﮭﯽ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﺎ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﺎ
ﺧﻮﺍﮬﺸﯿﮟ ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﮬﻮﮞ ﺗﻮ ﺭﺏ ﮐﺘﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ .❤❤❤
, خریدنا ھوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے,🥀
"اے دوست"
مگر کچھ لوگ قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں.
khairiyat pocho na meri✌️ hesiyat pocho tere bin dil deewany ka kya haal hai💖💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain