ہم وقت دیکھ کر یار نہیں بدلتے. ❣️💗
ہم یار کے کہنے پر وقت بدل دیتے ہیں💟
یہ مت سوچنا کہ ہم غافل ہو گئے ہیں تیری یاد سے
بس تمہیں مصروف سمجھ کر زیادہ تنگ نہیں کرتے
#وقت_برا________نہیں_ہوتا💗
#بس_کچھ_لوگ_وقتی_ہوتےہیں۔
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
☂⛱❄⛱❄⛱❄⛱☂
💘❤🧡💛💘
وفا کریں گے، نبھائیں گے، بات مانیں گے🌸
تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟؟🌸
💘💚💙💜💘
☂⛱❄⛱❄⛱❄⛱☂
⛱☂🌿☂🌿☂🌿☂⛱
🦚🥗🥗🥗🦚
باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی
چاہتا تھا💝
بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مُجھے💝
🦚🥗🥗🥗🦚
⛱☂🌿☂🌿☂🌿☂⛱
tere bin nahi lagda Dil💖✌️💞Dholna
وہ جو بن کہے سن لیتا ہے
وہی میرا اللّه ہے. ❤
*_حسرت دیدار بھی کیا چیز ہے صاحب__💓💓!!
*_وہ سامنے ہو تو مسلسل دیکھا بھی نہیں جاتا__💓💓!!
ھــم تــو ھیــں آداب مــحبت کــے پــابنــد صــاحب
ھــمیں تــوآ تــا ھــی نھیــں انســان ســے نفــرت کرنــا
محبت مل نہیں سکتی، مجھے معلوم ہے صاحب
مگر خاموش بیٹھا ہوں، محبت کرجو بیٹھا ہوں
مجھے یقین ہے میرا رب مجھے وہ دے گا ______♥♥
جس کی میری اوقات بھی نہیں ہے______😌😌
*دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.....!!!*
🌹🌹
❄💧✨💧✨💧✨💧❄
🌹💔🖤💔🌹
تُو نے تنکے سمجھ کے پُھونک دیا💔
میری دنیا تھی ______ آشیانے میں💔
🌹💔🖤💔🌹
❄💧✨💧✨💧✨💧❄
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain