❣کیوں گھبراتے ھو کے ہم چھوڑ جائیں گے،،💝
"My_Love"
💝ارے پاگل ---!! ہم ہم ہیں کوئی تم نہیں !
]".)\
!____/\_, "Heart's die"
کاش کہ میں پلٹ جاؤں، اُسی بچپن کی وادی میں
جہاں نہ کوئی ضرورت تھی، نہ کوئی ضروری تھا❤
*دنیا میں " دل " ہی ہے ، جو بنا آرام کے اپنا کام کرتا ہے اس لیے اسے خوش رکھیں، چاہے وہ اپنا ہو یا اپنوں کا ھو.....!!!*
🌹🌹
💋ماں توجنت کاپھول ھے💋
💋پیارکرنا اس کا اصول ھے💋
💋دنیا کی محبت فضول ھے💋
💋ماں کی ھردعا قبول ھے💋
💞سو بار تلاش کیا ہم نے خود کو خود میں.....!!!!
💞اک تیرے سوا کچھ نہ ملا مجھ کو مجھ میں---!!!
ajeeb bt hai yr hum pagl hai ya fir admin
#وقت_برا________نہیں_ہوتا💗
#بس_کچھ_لوگ_وقتی_ہوتےہیں۔
تھپڑ سے ڈر نہیں لگتا صاحب.
لڑکی کی آئی ڈی میں چھپے حاجی غفور سے لگتا ہے🤣🤣🤣
ایک پٹھان کا سکول میں نیا داخلہ ہوا۔۔🏫🏫🏫۔
ٹیچر:بتاؤ علامہ اقبال کون تھے۔۔🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂🤷🏻♂۔
پٹھان:ہم کو کیا پتا ہم تو نیا ہے۔۔۔🤔🤔😇😇😆😄😅🙂
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*خوش قسمت ہے وہ انسان جو خوشی کو چھاؤں اور غمی کو دھوپ سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا۔۔۔۔*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
🌹💚💠🌹💠💚🌹
*🌹کبھی کبھی ہمارے اپنوں میں کچھ انسان ایسے بھی ہوتے ہیں جنکو نہ تو انسان اپنا بنا سکتا ہے اور نہ ہی انہیں اپنی زندگی سے نکال سکتا ہے💚*
🌹💚💠🌹💠💚🌹
تعلیم جس کے دماغ میں داخل ہو جاتی ہے، وہ سادگی اختیار کر لیتا ہے،
اور جس کے اوپر سے گزر جاتی ہے وہ ماڈرن بن جاتا ہے۔
الفاظ عشق ❤
جھکی ہے ترے بار عرفاں سے گردن
ہمیں سر اٹھانے کی فرصت نہیں ہے