نظر انداز کرنے والے تیری کوئ خطا نہیں.....
محبت کیا ہوتی ہے شاید تجھے پتا ہی نہیں.....💔
دل منافق تھا، شب ہجرمیں سویاکیسے
اور جب تجھ سے ملا، ٹوٹ کے رویاکیسے۔
میں محبت میں خیانت نہیں کرتا ورنہ
اُس کی اِک سہیلی بھی بہت پیاری ہے
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کاہے۔
کون کہتا ے خدا نظر نہیں آتا
وہی نظر آتا ے جب کچھ نظر نہیں آتا
چن میرے مکھنا😍
پیپسی دے ڈھکنا😉
مینوں یاد رکھنا😊
ہر ویلے ہسنا😄😁😁
کوی مسئلہ ہووے 😞
تے دسنا
کسے ہور نال نا پھسنا💑
بس میرےنال ہی وسنا👫
او چن میرے مکھنا😜😜😜
#کامیابی_کا_سفر
*کـــــــــہاں سے لائیں ہر روز ایک نــــــیا دل۔۔۔❤*
*توڑنــــے والوں نے تو تماشـــــــــا بنا رکھا ہے۔۔۔💔*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*علم ایک ایسا پودا ہے جسے دل و دماغ کی سرزمین میں لگانے سے عقل کے پھل لگتے ہی*
⚜🌼🌹🔮🌹🌼⚜ـ
*وقت کبھی خالی ہاتھ نہیں گزرتا ... اچھے اور برے کی تفریق کر کے جاتا ہے.....!!!*💞💞💞
یہ بھی ایک خطا تھی کہ میں
خدا سے پہلے تیرے سامنے رویا
# ❤
💞بدل دینگے________اپنی زندگی اس طرح
دیدار تو دور لوگ بات کرنے کو بھی ترسیں گے💞
میں چاہتا ہوکہ3لڑکیاں مجھے اغواکر کے کہیں ہم 3 سے شادی کرو یا گولی کھاٶ۔تو میں خوشی سے ہاں کردو۔ہاۓمیرے نکے نکے سپنے🙈
#_____الفاظ عشق ❤
تیرے قدموں کی آہٹ بتا رہی ہے
کہ تم میری پوسٹ کے آس پاس ہو😍
#الفاظ عشق ❤
*📚اقوال زرین 📚*
*جن کے پاس کرنے کو کچھ نہیں ہوتا... وہ دوسروں کا جینا حرام کرتے ہیں.....!!!*💞💞💞💯✨
*گـــناہ کے راستے پہ اتنـــی دیر کـــبھی نہ کریں کہ توبہ کـــے دروازـــے بند ہو جائیں۔ ابھی مہلت ہـــے اللہ کی طرفـــ پلٹ آئیں اس کـــی رحمت آپـــ کی منتـــظر ہـــے...🌺۔💫*
*طلبــاء قـــرآن انسٹـــیٹیوٹ*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain