*لوگ کیا کہیں گے؟؟؟؟ یہ ایسی گھٹیا سوچ ھے - جو اللہ کا ڈر نکال کے لوگوں کا خوف ذہن پہ غالب کر دیتی ھے .....!!!*💞💞💞
جنت قبول ہے حوروں کو چھوڑ کر
میں اپنی حور دنیا سے لے کر جاؤں گا
#الفاظ عشق ❤
*کاش ،، خوشیاں تجوری میں بند کر کے رکهی جا سکتیں جنہیں ہم وقت ضرورت حسب مقدار نکالتے اور پهر رکھ دیتے سنبھال کر.......!!!*💞💞
*لوگوں کی اصلیت بٌرے وقت کے پردے میں چھپی ہوتی ھے .....!!!*💞💞
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
محبت اور موت کی پسند تو دیکھو
ایک کو دل چاہیے دوسرے کو دھڑکن
اُ س نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی
ہم نے قتیل اُس کو مکرنے نہیں دیا۔
دے خیرا ت جلدی سے اپنے دیدار کی اے امیرِ حُسن
سُنا ہے زیا دہ دیر امیروں سے فقیری بر داشت نہیں ہو تی۔
محبت کا مزہ تب ہے جب
محبو ب محرم بن جائے۔
تیر ی خو ا ہش کرلی تو کو نسا گنا ہ کر لیا
لو گ تو عبادت میں پو ری کا ئنا ت مانگ لیتے ہیں۔
نظروں کا کھیل تو بچے کھیلتے ہیں
ہم تو سیدھا دل پہ وار کرتے ہیں۔
تیری محبت کی حفا ظت کچھ اس طرح کی ہم نے
جب کبھی کسی نے پیا ر سے دیکھا نظریں جھکا لی ہم نے۔
اللہ انسان کو آزماتا ضرور ہے مگر
آزمائش میں تنہا نہیں چھوڑتا۔! 😍
خدا کے نام سے ہر چیز کا آغاز کرتاہوں
اسی پر ہے بھروسہ اسی پر ناز کرتا ہوں
اللہ نے جو تم کو دیا ہے اس پر راضی رہو
تو سب سے بڑھ کر دولت مند ہو جاؤ گے
سب روٹھیں پر
رب نہ روٹھے۔۔
خوش نصیبی یہی پہ ختم کہ ہم
اٗمّتِ رسولﷺ ہیں💕
یہ درس کربلا کا ہے
کہ خوف بس خدا کاہے۔
قدر نہ کرو تو چھین لیتا ہے خُدا
پھر چاہے وہ رزق ہو یا دوست
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain