تیرے چہرے کی کشش تھی کہ پلٹ کر دیکھا
ورنہ سورج تو دوبارہ نہیں دیکھا جاتا
حیرت ہے کہ _ بخیہ گروں کے ہجوم میں
اک زخم نامراد ہے, جو سل نہیں رہا
!-_🌚
تمہیں ہمیشہ ضرورت پکڑ کے لاتی ہے🙄
کبھی تو آو میرے گھر میرے حوالے سے♥
عشق اگر جسم کو چومنا ھے
تو میں تم سے نفرت کرتا ہوں🙏
💔
عشق میں 👩❤💋👩شرک🔥❣
اور
محبت میں بے وفائ💔 نہیں ہوتی❤
رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل
جب آنکھ ہی سے نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
سہنے والوں کو اگر صبر آ جائے نا
تو کہنے والوں کی اہمیت دو ٹکے کی رہ جاتی ہے ...
آج کل وجـــــــــہ بتا کر نہـــــــــیں
وجـــــــــہ بنا کر چھـــــــــوڑا جاتا ہے۔۔۔💔
*مجھ سے لوگ تو کیا*
*میری نیندیں بھی ناراض ہیں💔🥀*
لاکھ سمجھایا اسے ______غیروں سے نہ ملا کرو.
اس نے ہنس کر کہا ________تم بھی تو پہلے غیر تھے...!
ایک لمحے میں پوری زندگی جی کر آیا ہوں
آج اس کے ہاتھ کی چائے پی کر آیا ہوں
*وہ بھی گِنتا نَہیں زَخم دیتے ہوئے*
*مَیں بھی کَمزور ہوں ریاضی میں*
🥀
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
نہی رہی وہ محبت کی حقیقت آج کےدورمیں " اقبال "
نفس کی پیاس بجھانےکو لوگ عشق کانام دیتے ہیں.
مرشد جنازہ بہت بھاری ہوگا میرا___🥀
سارے ارمان ساتھ لے کے جاؤنگا ___🔥
حاصِل کرنا تو دور کی بات ھے🔥
اب تجھے دیکھنے کو بھی دل نہیں کرتا 🙏u2
U2
محبت ہو تو جاتی ہے مگر!!!!!
محبت مل نہیں پاتی.... 💔
🦋🦋
◦•●◉✿ قیصر ساقی ✿◉●•◦
اُسے مجھ سے محبت نہیں'
یہ بات مجھ سے چُھپائی جائے
جون ایلیا*
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain