کہاں مصروف ہو گئے ہو تم..!!!💔
دل دُکھانے بھی اب نہیں آتے..!!!
تم محبّت کی ______بات کرتے ہو
*مرشد*
میں محبّت سے_____ بات کرتا ہو
*مرشد*
خود کو تم سے جوڑ دیا🔥
باقی سب خدا پہ چھوڑ دیا ❤️
Hمیرے نصیب میں لکھی ہوئی اداسی کو
چمکتے دن میں اچھالیں تو شام ہو جائے
مت بھاگو ان کے پیچھے 💔🔥
جن کو تمہاری پرواہ نہیں 💯🌚
شکایت کر کے چھوڑ گئے وہ کہ دیر سے آتے ہو🖤
یاد کرو کبھی ہم وقت سے پہلے بھی تو آ جاتے تھے۔ 💔🥀
کوئی ولی جو دیکھ لے میرے سنگ اگر تمہیں
تفصیل مجھ سے نیکیوں کی پوچھے گا لازمی
تیرے ہونے سے سمجھتا تھا کے دنیا تم ہو
ویسے دنیا کو میں بیکار کہا کرتا تھا
تم سے بچھڑا ہوں تو رویا ہوں وگرنہ کل تک
رونے والوں کو میں فنکار کہا کرتا تھا
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
۔۔۔قسمت کی لکیروں پر اعتبار کرنا چھوڈ دیا❤❤
۔۔۔جب انسان بدل سکتے ہیں تو یہ لکیریں کیوں نہیں😚
میرے دل کا درد کس نےدیکھا ھے......💔
ھمیں تو تڑپتےصرف رب نے دیکھا ھے.....💔
ھم تنہاھی میں بیٹھ کر روتے ھیں.....💔
لوگوں نے تو بس ھمیں اکثر ھنستے دیکھا ھے.....☺
💔کیوں ناراض رھتے ھو میری نادان سی حرکتوں سے
کچھ دن کی تو زندگی ھے پھر چلے جائیں گے ہمیشہ کے لئے.
کبھی دیکھی ہے ، زندگی میں اسی اذیت تم نے ؟؟
S❤️A
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، کون ہو تم❤
پا گل کر دیتی ھے محبت ھر محبت کرنے والے کو
کیونکہ
عشق ھار نہیں مانتا اور دل بات نہیں مانتا
چھوٹی عمر میں ہی دل لگا بیٹھے تھے ہم!!!! ❤💕
ہمیں کیاپتا تھا کےنشہ شراب کا نہیں یار کا بھی ہوتا ہے!!!
کچھ دل کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے
ساتھ وہ بھی چھوڑ گے جو جان سے پیارے تھے💔💔💔💔
Yahan maZa he nhi de rha yr koi
لاکھ سمجھایا اسے ______غیروں سے نہ ملا کرو.
اس نے ہنس کر کہا ________تم بھی تو پہلے غیر تھے...!
Hello every all girl see u my post
- mita diya gya -
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain