Damadam.pk
udaan's posts | Damadam

udaan's posts:

Never give up.
~ @udaandiaries
u  : Never give up. ~ @udaandiaries - 
udaan
 

Shayiri for Whole sale Muhabat👇🏻
کمر جھک کہ مثلِ کمانی ھوئی
کوئی دادا ھوا تو کوئی نانی ھوئی
انکے بالوں پہ غالب سفیدی ھوئی
کوئی دادا ھوا تو کوئی نانی ھوئی۔
خاک ھوجایینگے قبروں میں حسینوں کے بدن
انکے ڈسٹمبر کی خاطر راہِ پیغمبر نہ چھوڑ
ارے یہ کیا کررھا جو مرنے والوں پہ مر رھا
جو دم حسینوں کا بھر رھا ھے بلند ذوق نظر نہیں آتا؟
کسی خاکی پہ مت کر خاک اپنی زندگانی کو
جوانی کرفدا اس پر کہ جس نے دی جوانی کو
نہ دیکھینگے نہ دیکھینگے انہیں ھرگز نہ دیکھینگے
کہ جنکے دیکھنے سے رب میرا ناراض ھوتا ھے
Jis ko baat samajh aaye wo comment kray or agr na aaye to pooch lay.
Jaga jee laganay ki yeh dunya nhiin hay
Ibrat ki jaah hay tamasha nhiin hay

udaan
 

القرآن - سورۃ نمبر 87 الأعلى - آیت نمبر 14-15
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
قَدۡ اَفۡلَحَ مَنۡ تَزَكّٰىۙ ۞ وَذَكَرَ اسۡمَ رَبِّهٖ فَصَلّٰى ۞
ترجمہ:
فلاح پا گیا وہ جس نے پاکیزگی اختیار کی۔ اور اپنے رب کا نام یاد کیا پھر نماز پڑھی۔

udaan
 

❤کوئی غزل سنا کر کیا کرنا ❤
❤ یوں بات کو بڑھا کر کیا کرنا❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ تم میرے تھے ،تم میرے ہو❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤ دنیا کو بتا کر کیا کرنا ❤
❤تم خفا بھی اچھے لگتے ہو❤
❤پھر تم کو منا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤تیرے در پر آکر بیھٹے ہیں❤
۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ❤اب گھر بھی جا کر کیا کرنا ❤
❤ دن یاد سے اچھا گزرے گا ❤
❤ پھر تم کو بھلا کر کیا کرنا ۔۔۔؟❤👉❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

udaan
 

Do Alam Se Karti Hai Baigana Dil Ko
Ajab Cheez Hai Lazzat-e-Ashnayi
>>>><<<<
Kya shayar hay smjhnay walon ke liye
#udaan diaries

udaan
 

Ye Ghazi, Ye Tere Purisrar Bande
Jinhain Tu Ne Bakhsha Hai Zuaq-e-Khudai
Do-Neem In Ki Thoukar Se Sehra-o-Darya
Simat Kar Pahar In Ki Haibat Se Rayi

udaan
 

Koi Tutay To Usay Sajana Seekho
Koi Roothy to Usay Manaana Seekho
Rishtay To Milty Hein Muqadar Sy
Bus Usay Khubsoorti Sy Nibhaana Seekho
< Kya khyal hay? >
@udaandiaries

udaan
 

After 4 years, 60 Subjects, 20 Seminars,
100 Vivas, 2 Projects, 50 Assignments &
2000 lectures.
The Only Thing I Remember is “MY Roll Number”.
#studentsFuture Asaasa.
.c2
@udaandiaries

udaan
 

انسان جب روتا ہے تواس کی آنکھوں سے نکلنے والے آنسو بتاتے ہیں کہ وہ خوشی کے ہیں یا گم کے۔اگر پہلا آنسو دائیں آنکھ سے نکلے تو وہ خوشی کا آنسو ہوتا ہے،اس کے برعکس اگر بائیں آنکھ سے نکلے تووہ گم کے آنسو ہوتے ہیں۔
Is trick ko apnay pyaaron pr kbhi azmayain or mujhy duaon ma yaad rakhain..
.a3
@udaandiaries

udaan
 

Kya aap jaantay hain !
ایک عام آدمی کھانے کے بغیر ایک مہینہ،جبکہ پانی کے بغیرصرف ایک ہفتہ زندہ رہ سکتاہے۔ آپ کے جسم میں اگر پانی کی مقدار1 فیصد بھی کم ہوجائے توآپ کو پیاس محسوس ہوتی ہے اور اگر 10 فیصد کم ہوجائے توآپ مربھی سکتے ہیں۔
< Is liye meri darkhuwaast hay ke paani zyada se zyaada piyaa karain kyun ke zindagi ki kiran pani se hay. >
.a1 @udaan diaries

udaan
 

Tum Doosron kay Rastay Ki Rukavtain Door Kartay Jao
Tmhari Apni Manzil Ka Rasta Asaan Hota Chala Jaiga..!
.a1
@udaandiaries

udaan
 

نیک لوگوں کی صحبت سے ہمیشہ بھلائی ملتی ہے کیونکہ
ہوا جب پھولوں سے گزرتی ہے تو وہ بھی خوشبو دار ہوجاتی ہے
< Kya khyaal hay ap ka? .a2 >
@udaandiaries

udaan
 

کامیاب لوگ اپنے فیصلوں سے دنیا بدل دیتے ہیں اور کمزور لوگ دنیا کے ڈر سے اپنے فیصلے بدل دیتے ہیں
< Isi liye khudaa ra koi bhi faisala letay huwe thanday dimagh se sochain or darna nhiin hay > .a1
@alidiaries

udaan
 

بیشک گذرتے زندگی کے لمحے جو سبق سکھاتے ہیں
وہ سبک کوئی اسکول نہیں سکھا سکتا
Waqt se bara ustaad koi nhin hota>!!!!! .a2
#udaan diaries

udaan
 

گزری ہوئی زندگی کو یاد نہ کر تقدیر میں جو نہیں لکھا اسکی فریاد نہ کر
جو ہوگا وہ ہوکر ہی رہے گا تو کل کی فکر میں اپنا آج برباد نہ کر
#udaandiaries

udaan
 

*گرگٹ صرف رنگ بدلتا ھے ... عاداتیں اور خصلت اس کی وھی رھتی ھیــــں ...
یہ کمال انسان کا ھے ... کہ جب رنگ بدلتا ھے ... تو لہجہ ... رویہ اور عاداتیں بھی
بدل لیتا ھے ......!!!*💞💞💞
@udaandiaries