اتنے پیار سے چاھا جائے تو پتھر بھیں اپنے ھو جاتے ھیں
نہ جانے یہ مٹی کے انسان کیوں اتنا مغرور ھوتے ھیں❤️
بس چند ہی راتیں میرے جیون کی کٹھن ہیں
جیسے کہ یہ رات ، وہ رات ، ہر رات وغیرہ
اتنے پیار سے چاھا جائے تو پتھر بھیں اپنے ھو جاتے ھیں
نہ جانے یہ مٹی کے انسان کیوں اتنا مغرور ھوتے ھیں❤️
زندگی بھی آئینے کی طرح ہوتی ہے😊
وہ تبھی مسکراتی ہے جب آپ مسکراتے ہیں😍
وہ اپنے وقت کی قیمت بتا رہی تھی مُجھے
میں جس کے لیے مُفت میں یہ جان وار سکتا تھا 🙂♥️
#کچھ لوگ مجھے اپنا کہا کرتے تھے❤️
#سچ کہوں تو صرف کہا کرتے تھے 💔
بے وفائوں سے ہار کر
وفاداروں سے بدلہ لیتے ہیں پھر لوگ 🖤🥀