Damadam.pk
umais.gill's posts | Damadam

umais.gill's posts:

umais.gill
 

تم نے دیکھا ھے کبھی چاند سے گرتا پانی؟؟
میں نے دیکھا ھے یہ منظر,اپنا منہ دھوتے ھوئے.😜
🤣😂😜

umais.gill
 

لکھنے کو لکھ دوں حالِ زندگی💔💔🙂
مگر ہر درد کا ماتم سـرعام نہیں ہوتا💔💔 🙂

umais.gill
 

حُسن حیا کے پردو میں چھپا ہیں-_🥰
لوگ اسے بکھرے بالوں میں تلاش کرتے ہیں-_❣️👌 U

umais.gill
 

وفاوں سے مکر جانا________ ہمیں آیا نہیں اب تک💔,,!!
جو واقف نہ ہو چاہت سے_____ ہم ان سے ضد نہیں کرتے,,!!💔

umais.gill
 

❣🔥💞 ہم وقت کی رفتار سے بدلنےوالے لوگ نہیں 💞
💞 ہماری ملاقات جب بھی ہو گی انداز پرانا ہوگا 💞

umais.gill
 

مختصر کہوں!!🔥
سنو گے؟؟🖤
نفرت ہو گئ ہے تم سے⁦🥀

umais.gill
 

تم کہو اور میں جان دے دوں..؟؟
معذرت، میں اب وہ نہیں رہا...!!

umais.gill
 

ہم کو چائے کہاں پسند تھی♥️
مگر ہائے وہ تیرے ہاتھ کے ذائقے😊

umais.gill
 

•"_______✨🌸🥀
تیری چاہت چائے جیسی☕❤
اور میں چائے کا دیوانہ۔۔☕❣️

umais.gill
 

وفاؤں کے گن گانے سے بہتر ہے 🙂
جوپسند ہےاس سے"نکاح" کرو___❤️

umais.gill
 

جون کو پڑھتے ہو نُصرت کو سنتے ہو...
........... مرشد.........
لگتا ہے عشق ادھورا رہ گیا ہے💯

umais.gill
 

بوسہِ یار سے جو شفاء ملتی ہے😘🥰
کہاں طبیبوں سے ایسی دوا ملتی ہے💞

umais.gill
 

*میں نے ایسے بھی لوگ دیکھے ہیں کہ ہر چیز اجڑ جاتی ہے بلکل کنگال ہوجاتے لیکن زبان پر پھر بھی یہی بات ہوتی ہے اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے*
🌹🌹

umais.gill
 

*ہر انسان کی کسی نہ کسی چہرے کے ساتھ خوشی منسلک ہوتی ہے اگر آپکو معلوم ہو جائےکہ ایک شخص کی خوشی کا سبب آپکی ذات ہے تو غرور مت کریں بلکہ شکر ادا کریں*
🌹🌹

umais.gill
 

*بیشـــک الله کو یاد کرو گے*
*تو دلوں میں ٹھنـــڈک آئے گی*
*ورنہ سلگتـــــے رہو گــــے*
*سسکتــــے رہو گــے*
*تــــڑپتـــے رہو گــــے*
🌹🌹

umais.gill
 

*انســان کا بہتـــرین ساتھی*
*اسکی صحـــت ہے اگر اسکا*
*ساتـھ چوٹ جائــے تو ہر*
*رشتــے کے لئے بوجـھ بن*
*جاتا ہے اللہ سب کو صحــت*
*عطـــا فرمائـــے*
🌹🌹

Social media post
u  : Post by gill - 
umais.gill
 

*اگر تم ہارو گے نہیں تو تم کبھی بھی جیت کا مزہ نہیں لے سکتے۔*
🌹🌹

umais.gill
 

❤وفا کرنا بھی سیکھو عشق کی نگری میں
صرف دِل لگانے سے، دِلوں میں گھر نہیں بنتے❤

umais.gill
 

مانا کے میں غریب ہوں مگر یہ بات سچ ہے❤💖
اگر کوئی اپنا بنا لے تو اس کے غم خرید سکتا ہوں.