❤کاش تم پوچھو مجھ سے کیا چاہیئے ❤
❤میں پکڑوں ہاتھ تیرا اورکہوں تیرا ساتھ چاہیئے
ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﮨﯿﮟ یہاں_____________ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﯾﻮﺍنے........!!
ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﻨﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﮐﻮئی ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮﮐﯿﺎ ﺑﺎﺕ ﺗﮭﯽ .....!!!!!!
❤
ارے تم ! ایک دل کو لیے بیٹھے ہو
یہ عشق تو نسلیں اُجاڑ دیتا ہے😉💔
" پہلے پہل تو وہ بھی میرے ساتھ خوش رہا ؛
پھر ایک روز اُس نے کہا ، آپ خوش رہیں ۔ "
🖤
اسے کہنا کہ یہ تم ہی تھےجس سے ہم کو محبت ہو گئی تھی❤
🥺gill🥺
ورنہ ہم خود ہی گلاب ہیں کسی سے خوشبو کی تمنا نہیں رکھتے❤
*کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو۔۔۔!!!*
🔥✌💯🔥
❤میں نے تو یوں ہی دیکھا تھا دیدار شوق کی خاطر..💔..
تم دل میں اتر جاؤ گے کبھی سوچا نہ تھا❤💔
💔💔💔
ہم کو ہماری نیند بھی پوری نہیں ملی........
لوگوں کو ان کے خواب جگا کر دیے گئے......!💞
یہاں بکتا ہے سب کچھ زرا سنبھل کر چلنا💔💔
👎👎👎
لوگ ہواوں کو بھی بیچ دیتے ہیں*💔 غبارو میں ڈال کر 💕💔
ایسا بھرپور حسیں شخص تھا کہ مت پوچھو
اور اِک روز اسے مجھ سے محبت ہو گئی.........................
💔😥🙏🏻
پھر یوں ہوا کہ گھڑی کھول کے رکھ دی میں نے....🔥
وقت ہر شخص کی اوقات بتا دیتا ہے.... 🔥
میں نے یہ کب کہا تھا محبت میں ہے نجات ؟
میں نے یہ کب کہا تھا وفادار ہی رہو.؟ 🍁
جون ایلیاء 💔
ایسا بھرپور حسیں شخص تھا کہ مت پوچھو
اور اِک روز اسے مجھ سے محبت ہو گئی.........................
💔😥🙏🏻
کبھی تو ختم ہوں گی یہ تنہائیاں یہ اداسیاں 🖤🥀
اک دن تو اچھا ہو گا چار دن کی زندگی میں🌹❣️
خالی لگی لُغت تِری تصویر دیکھ کر
🔥
کوئی بھی لفظ مجھ کو مناسب نہیں لگا
ہم زندہ تو ہیں مگر ہم میں زندہ رہنے والی کوئی نشانی باقی نہیں ۔🙂 💔
اپنے من چاہے انسان کی کمی
تمام راحتوں کی قاتل ہوتی ہے۔
🔥💯🥀
آنسوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی😢
وہ شخص لفظوں کا یقین کیا خاک کرے گا؟🖤😥😥😥
#Mentl 💔
پتہ ہے کب مر جانے کو جی چاہتا ہے
جب کوئی خاص ہمیں عام بھی نہ سمجھے، 💔🙂
تم اگر جان لیتے مجھ کو !!
پھر کسی کا کب ھونے دیتےمجھے 🥀 !
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain