کچھ روز تو کرتے ہیں بڑی شدت سے محبت!!!
😩پھر اپنی اوقات پہ آ جاتے ہیں لوگ!!!
ہم ایک ہجر زدہ مصلحت کے مارے ہوئے😩جنہیں مِلا نہ کوئی،اور تب تُمہارے ہوئے..۔
ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮐﺐ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ، ﻣﺠﮫ ﭘﮧ
ﺗﺮﺱ ﮐﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﺟﯿﺴﮯ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮐﻮ ﺳﮍﮎ ﭘﺎﺭ ﮐﺮﺍ
😩😩...ﺩﯼ ﺟﺎﺋﮯ
امجد وہ سانِحہ تو اُسے یاد بھی نہیں
😩😩جو ہم نے عُمر بھر کی نشانی بنا لیا۔
مطلب یہ کہ بُھولا نہیں ہوں
یہ بھی نہیں کہ یاد آتے ہو
پہلے سب سے پہلے تم تھے
اب تم سب کے بعد آتے ہو
😭😭
کوئی آیت پڑھ کر بھیج اِدھر
😩میری آنکھیں نیند سے خالی ھیں۔
ﮨﻢ ﺷﮩﺮِ ﺟﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﻧﻐﻤﮧ ﺳُﻨﺎ ﭼُﮑﮯ
ﺳﻤﺠﮭﻮ ﮐﮧ ﺍﺏ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺗﻤﺎﺷﮧ ﺗﻤﺎﻡ ﺷُﺪ !💔
😭😭
Bye..😭
مرشد ہمارے واسطے وہ ایک شخص تھا
😩..مرشد وہ شخص بھی تقدیر لے اڑی 💔
سُنی سُنائی پر لشکر کشی سے بہتر تھا
😭😭..تُو دیکھ لیتا مجھ سے گفتگو کر کے
اس محبت کے عالمی دن پر
😩..میں محبت سےتوبہ کرتا ہوں
🙏🙏🙏🙏
تمہیں یہ فخر تو حاصل ہے تمہیں چاہا گیا
ہمارے پاس یہ___ احساس بھی ادھورا ہے.. 😭
شام ڈھلتے ہی تیری دید کے مارے ھوئے ھم
تاک میں رکھی ھوئی آنکھیں جلا دیتے ھیں۔.m😭
یا تیرے علاوہ بھی کسی شے کی طلب ہے
یا اپنی محبت پہ بھروسا نہیں ہم کو ۔۔😩
شہریار۔۔
یہ انتظار نہ ٹھہرا کوئی بلا ٹھہری
کسی کی جان گئی، آپ کی ادا ٹھہری۔۔۔
نسیم امروہی
تم زمانے کے ہو ہمارے سوا
ہم کسی کے نہیں تمہارے سوا۔۔۔ 😩
تو مجھے اپنا بنا یا نہ بنا تیری خوشی
تو زمانے میں میرے نام سے بدنام تو ہے۔۔۔ 😭
اور ذکر کیا کیجئے اپنے دل کی حالت کا
کچھ بگڑتی رہتی ہے، کچھ سنبھلتی رہتی ہے۔۔۔ 😭
باقی ہی کیا رہا ہے تجھے مانگنے کے بعد،،،
بس اک دعا میں چھوٹ گئے ہر دعا سے ہم۔۔۔ 😩
میری وحشت کی گہرائی کسی سے کچھ نہیں کہتی
بڑی اچھی ہے تنہائی، کسی سے کچھ نہیں کہتی۔۔۔ 😩
فرزانہ خان
وہ مجھ سے مانگتا ہے چاہت کے ثبوت اب بھی
اب تک کی پرستش کو وہ خاطر میں نہیں لاتا۔۔۔ 😩
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain