دل کی ویرانی کا کیا مرکوز ہے،،،
یہ نگر سو مرتبہ لوٹا گیا۔۔۔ 😭😭
میر تقی میر۔۔۔
حادثہ ہے,!مگر ایسا تو المناک نہیں...
یعنی اک دوست نے اک دوست کو برباد کیا.... 😭😭
وعدہ نہیں، پیام نہیں، گفتگو نہیں،،،،
حیرت ہے اے خدا مجھے کیوں انتظار ہے۔۔۔ 
مادھو رام جوھر۔۔۔
ترک الفت کے بعد بھی اشفاق،،،،
تیرا رہتا ہے انتظار مجھے۔۔ 😭😭
احمد اشفاق۔۔۔
تیرے آنے کی کیا امید مگر،،،
کیسے کہ دوں کہ انتظار نہیں۔۔۔ 😭😭
فراق گورکھپوری۔۔
تجھ سے ملنے کو بے قرار تھا دل
تجھ سے مل کر بھی بے قرار رہا 😭😭
رسا چغتائی
تُو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں
ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آجاتے ہیں 
افضل خان ۔۔
روشنی کے لئے دل جلانا پڑا،،،
ایسی ظلمت بڑھی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ 😭😭
خبر نہ تھی وہ مجھے قتل کرنے آیا ہے
میں اُس کو دوست سمجھتا تھا وار کرنے تک 
محؔسن بھوپالی..
ﺍﺗﻨﮯ ﻧﮧ ﺗﮭﮯ ﻧﺎﺯﮎ ﮐﮧ __ ، ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻣﺴﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ
ﮬﻢ ﮐﻮ ﺗﻮ ﻋﺪﻡ____ ، ﺑﮍﯼ ﺗﻮﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﺎﺭﺍ ﮔﯿﺎ..😭😭
آپ کو میرے تعارف کی ضرورت کیا ہے
میں وہی ہوں کہ جسے آپ نے چاہا تھا کبھی 
مظہر امام ۔۔
وہاں نہ پھول کھلتے ہیں نہ موسم بدلتے ہیں
مجھ کچھ اچھا نہیں لگتا جہاں پر تم نہیں ہوتے ۔۔ 😭😭
تم زمانے کے ہو ہمارے سوا،،،،
ہم کسی کے نہیں تمہارے سوا۔۔۔
😭😭
میں تجھ کو بھول چکا لیکن، اک عمر کے بعد،،،
تیرا خیال کیا تھا کہ چوٹ ابھر آئی۔۔۔ 
احمد ندیم قاسمی۔۔۔
تم سے بچھڑ کر زندہ ہیں
جان بہت شرمندہ ہیں ۔۔ 
افتخار عارف۔۔
میں تیرے عشق سے پہلے گُناہ کرتا تھا
مجھے دیا گیا دل کش عذاب، یعنی توُ 💔... 😭😭
خود کو اس قیامت میں بھی جھونکا میں نے
اپنے ہاتھوں سے اسے غیر کو سونپا میں نے
.. 😭😭
اب کے بار ملو ایسے کہ جلتا ہوا دل
راکھ ہو جائے! کوئی اور تقاضا نہ کرے.. 😭😭
زمانہ سازوں سے ہم ہمشہ دور رہتے ہیں
ہمیں آتا نہیں ہر شخص کے دل میں اتر جانا.. 😭😭
کہیں وفا ہی نہیں تھی ______ ہر اک سوالی تھا
میرے مزاج کے لوگوں سے ______ شہر ... 😭😭خالی تھا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain