میں اگر خُود بھی پُکاروں کہ بچا لو مُجھ کو
تُم پہ لازم ھے کہ ____ امداد نہ کرنا میری : 💔
Hey....
مہربانوں کے سرد لہجوں پر
زندگانی کو ہار دیتے ہیں
ایسے قاتل بھی اب یہاں ہیں جو
...بات کرتے ہیں مار دیتے ہیں 😭😭
جیسے روتے ہوئے مسکرایا جاسکتا ھے
سج سنور کے بھی تو سوگ منایا جاسکتا ھے...😭😭
صبح بخیر۔۔۔
نہ کوئی وعدہ، نہ کوئی یقین، نہ کوئی امید،،،،
مگر ہمیں تو تیرا انتظار کرنا تھا۔۔۔ 😭
فراق گورکھپوری۔۔۔
ایک ساغر بھی عنایت نہ ہوا یاد رہے
ساقیا جاتے ہیں محفل تری آباد رہے.. 😭
اِک عُمر گُزری ھے تُجھے دیکھے ہوئے
آ کسی شام، کسی یاد کی دہلیز پہ آ۔... 😭😭
پھیلی ہوئی ھے چار سُو لاحاصلی کی دُھوپ
سِمٹا ہوا ھے آنکھ کے خیمے میں انتظار۔ ... 😭
ﮐﺘﺎﺏِ _ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﮯ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺑﺪﻝ ﮔﺌﮯ ﻟﯿﮑﻦ
ﻧﺼﺎﺏِ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺗﺬﮐﺮﮮ ﻧﮧ ﮔﺌﮯ..😭😭
اب سامنے ہوں اِس لیے منظورِ نظر ہوں
بِچھڑا تو کبھی یاد نہ آیا کروں گا مٙیں۔..😭😭
حرفِ دل آزار ہی سہی...
آپ مجھ سے بات کیجیئے...😭😭
مَیلیاں اکّھاں دھو نہ لئیّے
کسے بہانے رو نہ لئیّے
ایتھے اوھنوں تکیا سی میں
ایتھے جھٹ کھلو نہ لئیّے...😭
کوئی بھی چیز اضافی نہیں میرے پاس
بس ایک دکھ جو ضرورت سے کچھ زیادہ ہے.. 😭
خیال تھا کہ تجھے پا کے خود کو ڈھونڈیں گے
تو مل گیا ھے تو خود اپنی ذات سے بھی گئے.. 😭
داستاں ختم ہونے والی ہے
تم مری آخری محبت ہو
💔
اُس کی یادوں سے جب ملے فُرصت
اُس کے وعدوں کو یاد کرتا ھوں... 😭
وقت نے چھین لئے لمس کے سارے اسباب
پُھول چہرے نہ رھے، ریشمی بازو نہ رھے۔ ..😭
ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں...
اور ہم بھول گئے ہوں تجھے ایسا بھی نہیں ۔۔ 😭😭
فراق گورکھپوری ۔۔
وہ شخص مُجھ کو جیت کے ہارا ھے اور بس
اِتنا ہی زندگی کا خسارہ ھے اور بس۔
نھیں ملا ھے کوئی تجھ سا آج تک مجھ کو
پِھر یہ ستم الگ ھے ، کے ملا تو بھی نھیں۔۔😭😭
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain