Damadam.pk
urooj-fatima-me786's posts | Damadam

urooj-fatima-me786's posts:

urooj-fatima-me786
 

تنہا رہ لیں______لیکن اپنا معیار مت گرائیں
عزت کے بغیر محبت ______کا کوئی وجود نہیں❣-😯😯😯😐

urooj-fatima-me786
 

اتنی سی خواہش ہے میرے دل کی کہ بس
یہ عمر کٹ جائے تم سے پیار کرتے کرتے
❤🌷🌷❤just for A

urooj-fatima-me786
 

ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﻧﺎﮞ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮﺟﺎﻧﺎ۔
ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮﻟﺌﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﻣﺠﮭﮯﺍﭼﮭﺎﻧﮩﯿﮟ ﻟﮕﺘﺎ
#MerePaasTumHo JUST FOR *A*

urooj-fatima-me786
 

جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا❗
وہ ملے یا نہ ملے اُسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا ،
پھر چاہے اُس سے بہتر یا بہترین چیز بھی
ہماری زندگی میں شامل ہو جائے 😊
پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی،
ہمیں اُس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تڑپاۓ گی
اور دل کہتا ہے کہ❗
اگر وہ ہوتا ، توکہانی کُچھ اور ہوتی ⁦♥️⁩🔥

urooj-fatima-me786
 

Jashny Zahor( MOLA SAJAD a.s )sb ko Mubhark hu

urooj-fatima-me786
 

"اللّٰہ سبحانہ و تعالئ" ہر بیٹی کا نصیب اسکی صورت سے زیادہ بہترین اور خوبصورت لکھ دیں
آمین اللھم آمین

urooj-fatima-me786
 

ایامِ فاطمیہ
13 جمای الاول تا 3 جمادی الثانی
😭😭😭😭😭
شہادتِ ام ابیہا بیبی فاطمہ الزھرا س 😭😭

urooj-fatima-me786
 

لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين ○َ
" اللہ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے "
آمین"°❤Juma .mubhark

urooj-fatima-me786
 

سنا ھے هر چیز کی ایک حد هوتى ھے
پھر محبت کیوں کسی سے بےحدهوتى ھے Just for A

urooj-fatima-me786
 

Oooo motii masoome

urooj-fatima-me786
 

کاش۔۔۔۔۔!!
وہ آ کے کہہ دے
کہ میں بھی تنہا ہوں...!!
تیرے بن ، تیری طرح
تیرے لیۓ ، تیری قسم...!!❤ Just for A

urooj-fatima-me786
 

ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻟﺴﭧ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﻮﺍﮨﺸﻮﮞ ﮐﯽ !!!_________
پہلی ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ، ﺁﺧﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ!!!______ JUST FOR *A*

urooj-fatima-me786
 

بڑی بہن ذمہ دار🤓
درمیان والی شرمیلی🙈
چھوٹی پٹاخہ 💃
تُم کون سی والی ہو.😍😍 lkn me pthkaa😂😂😂😀😀😊😆

urooj-fatima-me786
 

ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔
___________
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ Just For A

urooj-fatima-me786
 

آپ خود کو بد نصیب کہہ کر کیوں روتی ہیں گڑیا؟
ستر ماؤں سے ذیادہ پیار کرنے والے رب نے آپکا نصیب بنایا ہے تو خوبصورت ہی بنایا ہوگا.

urooj-fatima-me786
 

❤دھند سے لپٹے کھڑکی کے شیشوں پر ، تیرا نام لکھنے کی عادت مجھے اب بھی ہے۔❤JUST FOR (A )

urooj-fatima-me786
 

خیالِ یار میں بیٹھے ہیں سَج دَھج کر
.
کہ شاید وہ بھی تصور میں ہمیں دیکھ رہا ہوJUST A

urooj-fatima-me786
 

میری آنکھوں پہ لوگ مرتے ہیں..👀
میری نظروں میں تم جو رہتے ہو😘💕 JUST FOR *A*

urooj-fatima-me786
 

مر بھی جاؤں تو کہاں لوگ بھلا ہی دیں گے۔۔۔
لفظ میرے، مرے ہونے کی گواہی دیں گے

urooj-fatima-me786
 

یہ جلنا جلانا ففںول ہے۔۔۔۔۔
A love
اپنی مستی میں رہنا ہمارا اصول ہے۔۔۔۔۔۔