یہ میرا عشق تھا یا پھر دیوانگی کی انِتہا غالب
کے تیرے ہی قریب سے گُزر گئے تیرے ہی خیال میں💞
*A*
خدا جانے میرا کیا واستہ ھے تم سے
💓💓
ہزاوں اپنے ھیں مگر یاد تم ہی اتے ھو
ہتھ شاکر اس دے بھن ڈیساں
جئیں یار ساڈے کوں ہتھ لایا 😎
تم میرے ساتھ رہںنے کا وعدہ کر لو؛
خدا کو میں خود دعا سے منا لوں گا۔۔۔!
Just fot A
چڑھ گیا نا بخار لگ گئ نظر زمانے کی☺😌
کیا ضرورت تھی تمہیں اتنے مہینوں بعد نہانے کی.😪😪😷
😜😜😂😂😅
YA ALLAH PK jo mry dil me h usy mri kismt me likh dy AMEEN YA rbul allameeen ALLAH HUMA Ameeen suma Ameeen (just for A)
لگتا ہے پچھلے سال سردی ❄کی "" سپلی "" آگئی تھی
اسی لیے اس سال دل لگا کر محنت کر رہی ہے😒😒
ٹاپ کر کے ہی چھوڑے گی ...😧😧
🔥
بہت قسمت والے ہیں وہ
لوگ جن کا رضائی کے اندر
بھی " نیٹ " چلتا ہے 😊😂😂😜
Aslam alikum Good morning HAPPY RAIN☔DAY
کتنی نازک ہوتی ہیں لڑکیاں،پسند کا سوٹ نا ملے تو عید نہیں مناتیں۔۔مگر ایک نا پسندیدہ انسان کے ساتھ چپ چاپ پوری زندگی گزار لیتی ہیں
وہ اس قدر اپنی ذات میں الجھا رہا محسن
کہ وہ کس کس کو بھول گیا اسے خبر نہ ہوئی
Just for A
تمھیں سہنا پڑھے گا دور جدائی کا
میرا کیا میں تو مر جاونگا🙃😞just for A
تُو جو ہر روز نئے حُسن پہ مٙر جاتا ہے
تُو بتائے گا مُجھے عِشق ہے کیا ۔۔۔؟؟؟.🔥just for A
ان کی ایک مسکراھٹ پر ہم ہوش گنوا بیٹھے
😊😊😊😊😊😍😍
ہم ہوش میں آنے ہی والے تھے، کہ وه پھر مسکرا بیٹھےjust for A
سنو۔۔۔۔😍
آپ سب بہت پیارے ہو
اللہ پاک آپ کا نصیب بھی پیارا کرے ❤
آمین😇
اچھا وقت اور اچھے لوگ ہر کسی کے مقدر میں نہیں ہوتے جب بھی ان میں سے کوئی مل جائے تو اسے ضائع نہیں کرنا چاہیے۔*
*وہ بھی دن تھے کہ ہم تیری خاطر*
*ہر کسی سے بگاڑ لیتے تھے 💔🥀*
میـــں نے اُس کی یہ بــات بھـــی نا مانی○
اُس نے کــــہا تھـــا آپـــنا خیــــال رکھـــنا....😯😯
نہ دل کے جذبات الگ... نہ محبت کے انداز الگ...
.... تھی بات لکیروں کی... تیرے ہاتھ الگ میرے ہاتھ الگ...

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain