NASA aur SpaceX jaise institutes naye planets aur galaxies explore kar rahe hain. Hal hi mein, ek "Earth-like" planet discover hua hai jo humari zameen se milta julta hai! 🤯 🔹 Naam: Kepler-442b 🔹 Location: 1200 light years door 🔹 Khasoosiyat: Yeh planet "habitable zone" mein hai, matlab yahan pani aur zindagi ke asar ho sakte hain! 🌊👽 Agar insani zindagi kisi aur planet par possible ho jaye, kya aap wahan shift hone ka soch sakte hain? 🤔💭
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم ﷺ سے پوچھا: "اللہ تعالیٰ کو کون سا عمل سب سے زیادہ پسند ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "وقت پر نماز پڑھنا۔" میں نے پوچھا: "پھر کون سا؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "والدین کے ساتھ نیکی کرنا۔" میں نے پوچھا: "پھر کون سا؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "اللہ کی راہ میں جہاد کرنا۔" (صحیح بخاری: 527، صحیح مسلم: 85)
*حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :’’ امام اس لیے بنایا گیا ہے کہ اس کی اقتدا کی جائے ، لہٰذا جب وہ اللہ اکبر کہے تو تم بھی اللہ اکبر کہو اور جب وہ قراءت کرے تو تم خاموش رہو اور جب وہ [سمع اللہ لمن حمدہ] کہے تو تم [اللھم ربنا لک الحمد] کہو ۔‘‘* Sunnan e Nisai#922 Status: صحیح
*حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے منقول ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کے بارے میں‘ جو اپنی بیوی کو تین طلاقیں دے دیتا ہے‘ پھر کوئی دوسرا شخص اس سے نکاح کر لیتا ہے لیکن وہ بھی اسے ہم بسری سے پہلے ہی طلاق دے دیتا ہے اور وہ عورت پہلے خاوند کے ہاں واپس جانا چاہتی ہے‘ فرمایا :’’ وہ نہیں جا سکتی حتیٰ کہ دوسرا خاوند اس سے جماع کرے ۔‘‘* *Sunnan e Nisai#3443* *Status: صحیح*
(7)ہم نے ابوبکرؓ کے سوا سب کے احسانات کا بدلہ دے دیا ہے البتّہ ان کے احسانات کا بدلہ اللہ کریم قیامت کے دن خود عطا فرمائے گا۔ (ترمذی،5/374، حدیث:3681) #خلیفہ_بلافصل_سیدناابوبکرؓ
سوال صلاۃ الحاجۃ کا طریقہ بتادیں! جواب صلاۃ الحاجۃ بھی عام نفل نماز کی طرح ایک نما ز ہے ، جو اس نیت سے پڑھی جاتی ہے کہ اپنی کسی غرض کے لیے اللہ تعالی سے اس کے بعد دعا کی جائے۔ حدیث میں ہے کہ جس شخص کو اللہ تعالیٰ سے کوئی خاص حاجت یا اس کے کسی بندے سے کوئی خاص کام پیش آجائے تو اس کو چاہیے کہ وضو کرے خوب اچھی طرح، پھر دو رکعت (اپنی حاجت کی نیت سے) نمازِ حاجت پڑھے، اس کے بعد اللہ تعالیٰ کی حمد و ثنا کرے اور رسول اللہﷺ پرصلاۃ وسلام بھیجے (یعنی درود شریف پڑھے) اس کے بعد یہ دعا کرے
*حضرت عمر فاروق رضی الله عنہ نام : عمر کنیت : ابو عبداللہ لقب : فاروقؓ ولادت : 40 قبل ھجری والد : خطاب بن نفیل والدہ : ختمہ بنت ہشام پیشہ : جہاد و سیاست وفات : 23 ھجری مرویات : 537 ۔*✿❀࿐≼منتخب تحریریں❍••══┅┄* قربان جاؤں اس حضرت عمر فاروقؓ پے جب خلیفہ وقت بنے تو دریا نیل کی طرف کچھ لوگ ایک لڑکی کو دلہن بنا کر لے کر جارہے تھے عمر فاروق نے پوچھا اس بچی کو کہاں لے کر جارہے ہو ؟ لوگوں نے کہا امیر المؤمنین ہر سال اس دریا میں کسی نا کسی کنواری لڑکی کو دلہن بنا کر دریا کے بیچ میں کھڑا کرتے ہیں تب یہ دریا بہتا ہے ورنہ نہیں بہتا ۔ حضرت عمر فاروقؓ نے کہا بچی کو واپس لے جاؤ بچی کا کیا قصور ہے ؟ ایک خط لکھ کر دیتا ہوں وہ دریا تک پہنچاؤ ۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain