ﻣﯿﺮﯼ ﻣﯿﺖ ﭘﺮ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﺑﮩﺎﻧﮯ ﻣﺖ ﺁﻧﺎ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﺁﺋﯽ ﮨﮯ ﺟﮕﺎﻧﮯ ﻣﺖ ﺁﻧﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﺁﺝ ﻣﯿﺮﯼ ﻻﺵ ﭘﺮ ﺑﮯ ﮐﺎﺭ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﻖ ﺟﺘﺎﻧﮯ ﻣﺖ ﺁﻧﺎ ﻏﯿﺮ ﮨﯽ ﻟﮯ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻣﺠﮭﮯ . ﺗﻢ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﻣﺖ ﺁﻧﺎ بن تمہارے بھی دفنا دیا جاؤنگا عاصی ~ ﺗﻢ ﯾﮧ ﺁﺧﺮﯼ ﺭﺳﻢ ﺑﮭﯽ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﻣﺖ ﺁﻧﺎ
حیات کے اوراق پلٹتے جا رہے ہیں ایک ایک کر کہ دن ڈھلتے جا رہے ہیں سورج بھی وہی ہے چاند بھی وہی ہے لیکن ہندسوں میں سال بدلتے جا رہے ہیں الوداع. 2021
دولت حسن کی بھی ہے کیا لوٹ
آنکھوں کو پڑ گئی ہے لوٹا لوٹ
(آتش)
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں ❤❤
میری عمر بھر کا ریاض تھا
۔۔
میرے درد کی تھی وہ داستان
❤❤جسے تم ہنسی میں اڑا گئے