Damadam.pk
veeraa's posts | Damadam

veeraa's posts:

veeraa
 

*_اب کبھی سامنا نہیں ہوگا مجھسے_*
*_میری تصــویر پہ گُزارا کـرنا

mujhy kHamosh hona Hy🤫usaY mEhSoOs hOny TaK😒😭😭
v  : mujhy kHamosh hona Hy🤫usaY mEhSoOs hOny TaK😒😭😭 - 
جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو صاف کرنے پڑیں.... اور چہرے پر زبردستی کی مسکراہٹ سجانی پڑے تب زندگی سے زیادہ بےرحم کچھ نہیں لگتا 💔🔥 #
v  : جب لوگوں کے درمیان بیٹھے ہوئے آنکھیں پانی سے بھر جائیں اور منہ چھپا کر آنسو - 
ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم نے۔ 😒
v  : ؒ خو د کو کھو نے کا پتہ ہی نہیں چلا کسی کو پا نے کیلئے یو ں انتہا کر دی ہم - 
جانتے ہو ازیت کیا ہے
اپنی ہی آنکھوں کے سامنے اپنی اہمیت کم ہوتے دیکھنا
پھر چپ رہنا سب کچھ سہنا کچھ نہ کہنا💔🔥
v  : جانتے ہو ازیت کیا ہے اپنی ہی آنکھوں کے سامنے اپنی اہمیت کم ہوتے دیکھنا پھر - 
صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯
v  : صبر کے کچھ گھونٹ اتنے کڑوے ہوتے ہیں کہ پوری زندگی کی مٹھاس چھین لیتے ہیں💔💯 - 
veeraa
 

تم نے روٹھنے میں جلدی کی
💔ذ ی ش ا ن💔
بچھڑ تو ویسے بھی جانا تھا

شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے🔥🔥 وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا !.💔💔
v  : شفاء دیتا تھا جس کا "مرہمی" لہجہ مجھے🔥🔥 وہ شخص مجھے "بیمار" کر کے چھوڑ گیا - 
Good night
v  : Good night😴😢💔 - 
veeraa
 

مجھے بھلا کر سونا تو تیری عادت ہی بن گئی کسی دن ہم ہمیشہ کے لیے سو گئے تو تمھیں نیند سے نفرت ہو جائے گی😴

veeraa
 

کیا یہی ہے کمال عشق و محبت کرنے کا عمر جینے کی ہے اور شوق مرنے کا

veeraa
 

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔 صاحب 💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔 دل میں

Sad Poetry image
v  : تو تختیاں پڑسیں قبراں تو تیکوں یاد آساں پر لبہساں نہ 💔 - 
veeraa
 

بہت آسان ہے تعلقات ختم ہونے پر نمبر ڈیلیٹ کرنا کسی کو بلاک کرنا کسی کی تصویریں مٹا دینا، پتہ ہے مشکل کیا ہے؟؟
کسی کی یادوں سے خود کو آزاد کرنا،اس حصار سے نکلنا بہت مشکل ہوتا ہے جو حصار کسی کے چھوڑ جانے سے خود بخود بن گیا ہو -اور سب سے مشکل پتہ ہے کیا ہوتا ہے؟؟
اس شخص کو کسی اور کا ہوتے دیکھنا 😑😑🍃☘️

veeraa
 

ایک دن کہو گے کیا اسے کیا ہو گا۔۔۔
کل ہی تو بات ہوئی تھی میری۔

veeraa
 

اس دن بات کرو گے جس دن میرے نام کے ساتھ *" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*💔😭

veeraa
 

کسی کی عادت ہو جانا محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے 😭💔

veeraa
 

💋چوم کر میرے کفن کو اس نے روتے روتے کہا🍁🍂 نیۓ کپڑے کیا پہن لی🍂🍁 اب تو دیکهتی بهی نہیں ہو🍁💝🍁 User DieD...

veeraa
 

ﺩﻝ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭﮞ ﺁﺝ ﺳﺐ ... ﮨﻨﺴﻨﺎ، ﺑﻮﻟﻨﺎ، ﻛﮩﻨﺎ، ﺳﻨﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺟﻴﻨﺎ ﺑﮭﻰ 🤫💔🥀

veeraa
 

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد _______نہیں کرتے ہم....💔
💔رات کی آخری اور ________صُبح کی پہلی سوچ ہو تم.....💔ذ ی ش ا ن💔