جو لوگ آپکی زندگی سے چلے گۓ ہیں درحقیقت وہ خود نہیں گۓ اللہ نے اُن لوگوں کو آپکی زندگی سے نکالا ہے. تو ایسے لوگوں پہ فاتحہ پڑھے اور زندگی میں آگے بڑھے. سوچنے کی بات ہے نا جو بیچ راہ میں آپکو چھوڑ گیا کیا وہ اس قابل ہے کہ آپ اُس کے لئیے اپنی قیمتی آنسو بہاۓ.؟ آنسو بہانے ہیں تو اللہ کے آگے اللہ کے لئیے بہاۓ. وہ لوگوں کی طرح آپکا تماشا نہیں بناۓ گا بلکہ سمیٹ لے گا 🥰❤️ Asi postein krny waly log b to chor dety😒😢💔💔
چلو بات ہی کر لیتے ہیں..اور پھر ہم بات کرتے تھے..پتہ ہے کتنے منٹ سات، آٹھ منٹ بس..تم میسج کرتے کرتے نیند کی وادی میں چلے جاتے تھے .مجھے نا ختم ہونے والا انتظار دے کر 😢..میں فجر تک تمہارا انتظار کرتی تھی .اور فجر پڑھے بغیر ہی سو جاتی تھی ۔.تم مجھے کہتے تھے نا وقت بدل گیا ہے اور میں بھی.. ہاں شاید سب کچھ بدل گیا ہے، نہیں بدلی تو بس ایک میری محبت نہیں بدلی.. اب میں فجر تک نہیں جاگتی.فجر کے ٹائم اتھتی ہوں.. تمہارا انتظار نہیں کرتی.فجر کی نماز کے بعد صرف تمہارے لئے دعا کرتی ہوں.. اور سوچتی ہوں تم کتنے بختوں والے ہو..تم سوئے ہوئے ہو اور کوئی تمہارے لئے دعائیں کر رہا ہے...?تم میری زندگی کا وہ خسارہ ہو جو پوری زندگی میری کمر سیدھی ہونے نہیں دے گا..💔🥀ذ ی ش ا ن!!🔥
رات"💔🔥 رات ڈھلتی تھی تو تمہارے میسج کا انتظار کرنا شروع کرتی تھی... لیکن تم مصروف رہتے تھے بہت مصروف..موبائیل ہاتھ میں رکھے تمہارا انتظار کرتی تھی ..کہ ایسا نہ ہو تمہارا کوئی میسج آئے اور مجھے پتہ ہی نہ چلے..بار بار تمہارا لاسٹ سین دیکھتی رہتی تھی .کبھی تو ایسا بھی ہوتا تھا تمہارا کوئی میسج نہیں آتا تھا..اور میں تمہاری چیٹ کھول کر بیتھی رہتی تھی اور کبھی جب آدھی رات کو ڈھائی بجے تمہارا میسج آتا.اور میں فورا جواب دیتی تو تم پوچھتے تھے ابھی تک جاگ رہی ہو، سوئی کیوں نہیں..اس وقت میں تمہاری محبت میں تم سے جھوٹ بولتی تھی کہ سوئی ہوئی تھی .تمہارے میسج سے موبائیل وائبرئیٹ ہوا اور میری آنکھ کھل گئی اور تم کہتے تھے چلو پھر سے سو جاؤ ان آنکھوں میں نیند کہا تھی صرف تمہارا انتظار ہوتا تھا ..تب میں تم سے کہتی تھی اب آنکھ کھل ہی گئی ہے..continue