جوانی میں جنازے__نکلنے کا بھی اپنا مزا ہے
ان کے بھی آنسو_آجاتے ہیں جن کو ہمارا جینا اچھا نہیں لگتا😭😢😭😭💔💔💔😭😭😭💔💔💔💔
اچھا تو میں اب چلتی ہوں سفرِ آزاد پر ،
کوئی میرا پوچھے کہہ دینا إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعون ۔۔۔۔ !!!
نیند بھی نیلام ھو جاتی ھے بازار عشق میں۔
اتنا آسان نہیں کسی کو بھول کر سو جانا۔
💔💔
نیند اس سوچ سے ٹوٹی اکثر...
کس طرح کٹتی ہیں راتیں اُس کی
بہت زیادہ روتے ہوۓ ایک دم سے ہنس دینا ، اور بے تحاشا خوشی میں بھی اگلے ہی پل بہت زیادہ اداس ہونے کا فن بھی مجھ جیسی پاگل لڑکی میں بتدریج بھرا ہوا😭😇