فریب دینے کو چاہو تو داستان بڑھا لو مگر مجھے خبر ہے کہانی میں،،،،میں نے مرنا ہے
مرشد کیا کمال ہو جاے۔😌😌 اگر اس عید میرا انتقال ہو جاے۔۔😢😢 آمین😔😔
کاش میرا ایکسیڈنٹ ہو
۔
اور ڈاکٹر بولے آئی ایم سوری 💔۔
کاش میں چاند رات کو مرجاؤ
۔
اور تو عید کی صبح
۔
میرے گلے لگنے کو ترسے 😭💔🥀
لہجے سمجھ آ جاتے ہیں مجھے🔥 بس لوگوں کو شرمندہ کرنا اچھا نہیں لگتا
بچھڑنا کوٸی آسان نہ تھا میں سچ میں رو پڑی 😢😭