کبھی خود پہ______ کبھی حالات پہ رونا آیا بات نکلی تو_________ ہر اک بات پہ رونا آیا ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو کیا ہوا آج_________ یہ کس بات پہ رونا آیا کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں بارہا ایسے___________ سوالات پہ رونا آیا کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست سب کو____ اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
خریت نہیں پو چھتا ،،،مگر خبر رکھتا ھے ،،🖤🖤 میں نے سنا ھے وہ مجھ پر نظر رکھتا ھے ،،🖤🖤 nzr b na rkho mjpe
: ❣ کل شب ہم نے دیواروں سے باتیں کیں وہ وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھیں
تجھ کو سونے سے خوف آۓ گا ٠٠٠٠ میرے حصے کے خواب زرا دیکھ کبھی
مجھے اب ڈر نہیں لگتا کسی کے دور جانے سے تعلق ٹوٹ جانے سے کسی کے مان جانے سے کسی کے روٹھ جانے سے مجھے اب ڈر نہیں لگتا
موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں کیا لے جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!! ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ
محبت ایسا منفرد کھیل ہے جو سیکھ جاتا ہے وہی ہار جاتا ہے
*یہ دنیا جھوٹوں کی ہے یہاں کامیابی صرف اُسے ملتی ہے جو فریب اور چالاکیاں دکھاۓ ہم جیسے لوگ تو وفائیں نبھا کے بھی محروم ہیں*....!!!
دل میں جب __جگہ نہیں بچتی درد آنکھوں میں پھیل جاتا ہے
چلو بکھرنےدیتے ہیں زندگی کو سنبھالنے کی بھی اک حد ہوتی ہے
عزیز لوگو' کہاں گئے ھو.... اُداس کر کے' حیات میری
اب اگر میں نہیں تو کون ہے وہ... اب تمہیں چین کس سے ملتا ہے
"بے وفائی اس کا حق تھا حق اس نے استعمال کر لیا تو اب حق نہ جتائے مجھ پر🤫"💔🥀