کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھی باتیں💔 اب عرصے سے اجنبی ہے ہم......🥀 💔💘
کُچھ پانے کی چاہ نہیں کھونے کو کُچھ رہا نہیں 🥀💔
اس نے جانی نہیں حقیقت 🙂 اور خود کو مجھ سے جدا کر دیا🥀 💔
مجھے مناؤ نہیں 😢 میرا مسئلہ سمجھو.!!! 💔 میں خفا نہیں _، پریشان ہوں زمانے سے!! 😵
دل لگی ہوتی تو بھول بھی جاتے🖤 عشق ہے تم سے نس نس میں بستے ہو ❤
ہم کو منظور نہیں پھر سے بچھڑنے کا عذاب.... اس لئے تُجھ سے ملاقات,,,, نہیں چاہتے اب
"_اِس سے آگے میں اور کیا لکھوں ؟؟ وه #محبت میں شِرک کر گیا یار" 🙂🥀
*مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر* *مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے💔🥀*
اندھیرا اندھیرا سا چھانے لگا 🌚🔥 میرے پاس سے جب وہ جانے لگا 🍁🥀
مقام محبت کا تونے سمجھا ہی نہیں,,, جہاں تک تیرا ساتھ وہیں تک ہماری زندگی,,,, 🥀💔

ہم تو روٹهے تهے کہ وہ خود منا لیں گے اپنا سمجھ کر* *ہم کو کیا خبر تهی کہ ان کو بہانا مل جاۓ گا ہم کو بهول جانے کا💔💔💔💔 ✔️


tOba tobA kitny gndy log hyn idr itni achi POSt kri like hi nhi ki kisi ne




باطن میں ایک آنکھ ہے اور اُس کے سامنے دیوار کچھ نہیں ہے ،دریچے بھی کچھ نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain