لوگ بناتے گئے، ہم بنتے گئے__💔💔 کبھی مذاق، کبھی تماشہ,,,
اک تمہارے سوا کون ہے میرا یہاں پھر تنہا کس کے سہارے چھوڑ جاتے ہو
: ُحسن کا کیا کام سچی محبت میں رنگ سانولا بھی ہوتو قاتل لگتاہے💓
عمـــــر تنھا گـــزار ڈالـی صاحب کوئــی آنــے کـا وعــدہ کــر گیــا...
بڑے سکون سے رخصت تو کردیا اس کو پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کردی
#__اِک__لفظ__محبت__تھا_اِک_لفظ_جدائی_ #__ایک_وہ_لے_گیا_ایک_مجھے_دے_گیا_💔💔💔💔💔💔
اے بندے *جس نے تجھے بنایا اس سے بہتر تجھے اور کون سمجھے گا بس اس پر بھروسہ رکھ* *♥️♥️☆پیغام اسلام☆♥️♥️*
کوئی خواہش نہ رھی اور حسرتیں بھی مٹ گئی."🔥 واہ زندگی تو نے مجھے بے مثال کر دیا."🔥
تیرے غرور کو دیکھ کر تیری تمنا چھوڑ دی ہم نے💔 زرا ہم بھی تو دیکھیں کون چاہتا ہے تجھے ہم سے زیادہ🔥
: ❤اگر الفاظ میرے بس میں ہوں تو نجانے کیا لکھوں تجھ کو ہی ابتداء_____ تجھ کو ہی انتہا لکھوں 💞
میرا عشق ماہ رمضان سا ❤️ تیری یاد آذان مغرب😘❤️🔐💯
veeraa
: ہم گاؤں کے سیدھے سادہ لوگ محبت ہو بھی جائے تو "اظہار" نہیں کرتے😊 my village -
: توڑ کے دل لوگوں کا 💔 مرضی رب کی بتا دیتے ہیں🔥
رو ز روز نہ سہی مگر کبھی کبھی وہ شخص بھی مجھے سو چتا ہو گا۔
کرو گے ایک دن تم بھی ہم سے ملنے کی ارزو پاوو گے ہم کو بس کھبی سوالوں میں کھبی خیالوں💔💔💔💔
💔تم محسوس کروگے ہم سے دو باتیں کرکے۔۔!! #صاحِب۔۔۔۔۔۔۔!! ہم زمانے میں زمانے سے جدا لگتے ہیں۔۔!!
بہت خیال رکھا کرو اپنا..!!جناب ❤ میری عام سی زندگی میں بہت خاص ہو تم..!!