Damadam.pk
veeraa's posts | Damadam

veeraa's posts:

veeraa
 

___❤ غصہ آتا ہی نہیں ناجانے..! کتنی محبت ہو گئ ہے تم سے.. ❤

veeraa
 

ایسی آنکھوں پہ غزل کہنا بہت مشکل ہے••🔥 ایسی آنکھوں پہ تو قربان جوانی ہوگی•• ❤

RaMzaN ki 8th sEhRi MuBaRaK
v  : RaMzaN ki 8th sEhRi MuBaRaK - 
veeraa
 

meiN baavli hon teri 🤗tu jAaN 😘hy na Meri bs pyar🥰😍 hi hy manga kis🤔 bat ki hy deri 🙄aaja chal tu 🚶🏻♂️mery sath yra👫🏻 chl tu🚶🏻♂️ mery sath👫🏻 ye rat kabhi na aawe aawe aawe🥰🥰❤️💖

Jumma mubarak
v  : RaMzaN kA fSt JuMmA MuBaRaK - 
veeraa
 

جب آپ رب سے محبت کرتے ہیں تو وہ آپ کے دلوں میں صرف انہی لوگوں کو بسنے دیتا ہے ' جو آپ کی محبت کے اہل ہیں_❤

veeraa
 

اپنے رب سے دعا کرتے رہا کرو دعا ایسی عبادت ہے جو اللہ سے سب کچھ منوا سکتی ہے❤

veeraa
 

قرآن پاک پتھر دلوں کو موم کرتا ہے. ٹوٹے دلوں کو جوڑتا ہے اور بیمار دل کی شفا ہے♥

veeraa
 

خوبصورتی قیامت تو ہو سکتی ہے پر تا قیامت نہیں

veeraa
 

کبھی بھی زندگی میں" صبر" مت مانگنا ہمیشہ "شُکر گزاری مانگنا. پتا ہے کیوں ؟ کیوں کہ " صبر " بہت بھاری ہوتا ہے اسکا راستہ بہت کٹھن اور کانٹوں بھرا ہوتا ہے اَن گِنت دُکھوں کا بوجھ ہوتا روح بلکل چھلنی ہوتی ہے اندر سے بلکُل ٹوٹے پھر بھی مسکرانا پڑتا ہے. "صبر" قربانی مانگتا ہے کچھ کھونا پڑتا ہے اس لیے اس کا مقام بہہہہہہہت اونچا ہے لیکن اس کو پانا آسان نہیں خود کو مٹانا پڑتا ہے اور "شکرگزاری" انسان بہہہہہہہت ہلکا محسوس کرتا ہے بہت مطمئن بہت پرسکون. یہ کوئ قربانی نہیں مانگتا یہ صرف اتنا مانگتا ہے

veeraa
 

قرآن پاک بار بار کہتا ہے ❤ لاتَقْنَطُوا۔۔۔۔ناامید نہ ہو❤ لاَتَھِنُوا۔۔۔کمزور نہ پڑو❤ لاَتَحْزَنُوا۔۔غمگین نہ ہو❤ لَاتَيْأَسُوا۔۔۔مایوس نہ ہو ❤ امید کو کبھی مت چھوڑنا ۔کیونکہ کمزور تمھارا وقت ہے اللّٰہﷻ نہیں ۔❤

veeraa
 

اللہ رمضان کے بابرکت مہینہ میں ہم تیری رحمت اور کرم کے طالب ہیں ہم گنہگاروں کو معاف فرما اور ہمیں ہر پریشانی اور مشکل (موزی وباء) سے محفوظ رکھ آمین

veeraa
 

دلوں سے غم مٹاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے نگر اجڑے بساتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے انہی کے نام سے پائی فقیروں نے شہنشاہی خدا سے بھی ملاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے انہی کے ذکر سے روشن راتیں پھر لوٹ آتی ہیں نصیبوں کو جگاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے درودوں کی مہک سے محفلیں آباد رہتی ہیں میری نعتیں سجاتا ہے محمدﷺ نام ایسا ہے

خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ.… قرآن اٹھاؤ، دل سے لگاؤ ، رب کے ہوجاؤ 🖤
v  : خود کو دنیا سے جب بیزار پاؤ.… قرآن اٹھاؤ، دل سے لگاؤ ، رب کے ہوجاؤ 🖤 - 
وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺 تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں اترجاتے💔💔
v  : وہ مایوسی کے لمحوں میں ذرا بھی حوصلہ دیتا_🌺🌺 تو ھم کاغذ کی کشتی پر سمندر میں - 
یوں قتل ہوا ہمارا قسطوں میں کبھی خنجر بدلا ، تو کبھی قاتل
v  : یوں قتل ہوا ہمارا قسطوں میں کبھی خنجر بدلا ، تو کبھی قاتل - 
veeraa
 

ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺍﺗﻨﯽ ﮔﮩﺮﯼ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﺌﮯ ﮐﮯ ﭘﺘﮧ ﮨﯽ ﻧﮧ ﻟﮕﮯ ﮐﺲ ﻧﮯ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺑﮕﺎﮌﺍ ﮨﮯ 😂😛 ﭨﯿﮓ ﯾﻮﺭ ﺑﮕﮍﺍ ﮨﻮﺍ ﻓﺮﻧﮉ 😂😂bigrri anuu dekh ly😘😘😝

veeraa
 

اسے کہنا تیرے بھول جانے سے کچھ بھی نہیں بدلا بس پہلے جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا💔💔💔

ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے
v  : ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے - 
veeraa
 

جب سے ہم اندر سے مر چکے ہیں موت تم بھی آجاؤ .. لوگ ثبوت مانگتے ہی