عشق ادھورا دنیا ادھوری❤️❤️❤️ خواہش میری کردو نہ پوری
اے عشق تم موت کے فرشتے ہو کیا جس سے بھی ملتے ہو مار ہی دیتے ہو💔💔💔
محبت تمہارے بعد ، وہ بھی کسی اور سے __# ایسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عشق کا سر قلم نہ کر دوں ___#
مجھے درد عشق کا مزہ معلوم ہے درد دل کی انتہا معلوم ہے مجھے مسکرانے کی دعا نہ دو زمانے والوں مجھے پل بھر مسکرانے کی سزا معلوم ہے
مانا کہ خود چل کے آۓ ہیں تیری دہلیز پہ اے عشق........... ستم ستم اور ستم------یہ کہاں کی مہمان نوازی ہے..
ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊 قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗
من جس کا مولا ہوتا ہے😒 وہ بالکل مجھ سا ہوتا ہے🙎🏻 مرنے پہ کوٸی بحث نہ کرنا🙁 مرجانا اچھا ہوتا ہے😢😰😭💔right 💯
بھروسہ تو اپنی سانسوں کا بھی نہیں__😞 اور ہم انسانوں پر کر بیٹھتے ہیں____😢💔 💔____💔
ہائے وہ آخری __ محبت کی صدا 💔 "مت جاؤ چھوڑ کر! خدا کے لیے"👏 😢😢😢 but afsos koi manta nhi💔
ہم نے خواب میں______موت دیکھی😢 رونے والوں میں تم نظر نہیں آۓ💔
لگتـــــــا ہے ابھی دل نے تعلـــــــق نہیـــــــں توڑا♥️۔ یہ آنکھ تیـــــــرے نام پہ بھـــــــر آتی ہے اب بھی😢۔ 💔___💔
Z@in22 ne apko invite kia
- 2 mins ago
BlOcKeD
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain