دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز سا تیرے گزارا کر کے
ایک ہی شہر میں رہنا ہے مگر ملنا نہی ہے دیکھتے ہیں ہی اذیت بھی گوارا کر کے
اتنی ملتی ہے میری "غزلوں" سے صورت تیری💗___ لوگ تجھ کو میرا محبوب سمجھتے ہوں گئے💓__
ہاتھ کی لکیریں صرف سجاوٹ بیان کرتی ہیں 😊 قسمت اگر معلوم ہوتی تو کبھی عشق نہ کرتا کوئ💗
وہ ظالم میری ہر شاعری پڑھتا ہے مگر نہ آہ کرتا ہے اور نہ واہ کرتا ہے
veeraa
: Sara Din Intazar Krti hn😒k rat ko baat hogi😊or rat ko lrai hojati hy😂😭💔 -
ہمیں کیا پتا تھا کہ زندگی اتنی انمول ہے کفن اوڑ کر دیکھا تو نفرت کرنے والے بھی رو رہے تھے
اعلان کچھ یوں ہوگا میرا مسجد میں حضرات مرا ہوا شخص آج انتقال کر گیا
کفن ہٹا کے میرا منہ بار بار دیکھتے ہیں انہیں ابھی میرے مرنے کا اعتبار نہیں
موت ایک سچائی ہے اس میں کوئی عیب نہیں کیا لے جاؤ گے یاروں کفن میں کوئی جیب نہیں
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر 💔💔 مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا💔💔
تھکن سے چُور بدن بھی هے نیند بھی هے مگر وہ کیا کرے ... جسے تیری طلب نہ سونے دے ..
جب سے ہم اندر سے مر چکے ہیں موت تم بھی آجاؤ .. لوگ ثبوت مانگتے ہی
چل جھلیا چھڈ دنیا داری گل عشق دا لا لے روگ........... تو عشق عشق آکھی جا ۔۔۔ تینوں پاگل آکھن لوگ
ہم کو تو اوروں کی پرواہ نہیں یہ دنیا ہی ایسی ہے۔ شکوے تو ان سے ہیں جو اپنے ہو کے بھی یاد نہیی کرتے۔