تجھے چاہتے ہیں ہم مگر کبھی کہ نا پائیں گے😕 بہت سی باتیں ہیں دل میں مگر کرنا پائیں گے😔 تجھے چاہتے ہیں اور چاہتے ہی رہیں گے 🥰 تجھے کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھ نہ پائیں گے💔
اے زندگی! جا ڈھونڈ کوئی بچھڑ گیا ہے مجھ سے💔 اگر وہ نہ ملے تو تو بھی لوٹ کے مت آنا!!
آج جسم میں جان ہے تو دیکھتے نہیں لوگ جب روح نکل جائے گی تو کفن ہٹا ہٹا کر دیکھیں گے. 😭😭💔bewafa💔
بہت جدا ہے اوروں سے میرے درد کی کیفیت😭😭 زخم کا کويی نشان نہیں اور تکلیف کی کويی انتہا نہیں😭 💔bewafa yr💔🖤🖤
یہ جو اُکتا کہ آپ نے ہاتھ چھڑایا ہے مجھ سے یہ میں قیامت تک نہیں بھولنے والی 😭💔matlbi
مجھے کوئی سمجھاتا کیوں نہیں ہے کہ ان کو یاد کرنے سے کلیجہ کٹ بھی سکتا ھے میرا دل پھٹ بھی سکتا ہے💔😭
ﭘــﻞ ﭘــﻞ ﻣـﺮﻧــﺎ ﭘـﮍﺗــﺎ ﮨــﮯ ۔۔۔۔۔۔ ﺻـﺎﺣـــﺐ ﻋﺸــﻖ ﮐــﺮﻧــﺎ ﮐــﻮﺋــﯽ۔۔۔۔۔۔ ﻣــﺬﺍﻕ ﻧــﮩﯿﮟ😭💔💔
محبت میں اجڑے لوگ-یقین کیجیے🔥 کم سوتے ہیں زیادہ روتے ہیں...💔💔💔
سب حادثات مل کر میرا کچھ نہ کر سکے اک تیرا اجتناب_____ میری جان لے گیا
کون تھا جسے دُکھ سُناتے ؟ آسمان کی طرف سر کیا اور رو دیئے