جانتے ہو اذیت کیا ہے.. ؟؟ اذیت ہہ ہے جب آپ کا دل بهر چکا ہو آنسو آنکھوں کے کناروں پر پہنچ چکے ہوں لیکن انہیں روکنا بهی ضروری ہو کہ کہیں کوئی دیکھ نہ لے اور انہیں بہانا بهی ضروری ہو اس لمحے کو کہتے ہیں اذیت جب آنسو تیزاب کی طرح اندر اور باہر دونوں جلانے کے لیے بیتاب ہوں.. 💔
💔یادوں میں تیری یاد تھی کیا یاد تھی کچھ یاد نہیں💔 💔تیری یاد میں سب بھول گئے،،،کیا بھول گئے کچھ یاد نہیں💔
##💔💔مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ ❤❤❤ تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے💔💔#
بن سوئے جو میری گزر گئیں وہ راتیں تم پر قرض ہیں💔🤐bewafa😭
انجامِ عشق سنا رھی ہوں ذرا غور سے سننا ، مجبوریاں ، تنہائیاں ، رسوائیاں اور ﭘھر موت
مر جاوں تو لکھ دینا میری سنگ لحد پر موت اچهی تهی،مگر جدائی یار سے توبہ توبہ😏😏
میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور خوشی والا دن میری موت کا دن ہوگا💔_✌🌚kyu "Z"💔
موت سے کہو مجھے لے جاٶ میں زندگی کے قابل نہیں_😊🥀
عشق دا روگ برا اے لوکو رب نہ کسے نوں لاوے سچ کیندے نے موت آجاوے پر دل نہ کسے تے آوےbewafa log💔
veeraa : مرنا..تو.. ہے.. اک....دن.. ..ماھی.❤💓 موت.. مارے.. یا.. تیرا.. عشق.. 💞💞💞💞💕 - 73 months ago
Love is pain💔
*کبھی معراج* *کبھی شب برات تو* *کبھی شب قدر دیتا ہے* *کتنا مہربان ہے خدا بخشش کے وسیلے کس قدر دیتا ہے.*